Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسمارٹ دکھنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > اسمارٹ دکھنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا
صحت

اسمارٹ دکھنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا

Published October 27, 2023
Tags: Featured ہنگامی بنیادوں پر اسپتال منتقل کیا گیا
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والی فٹنس انفلوئنسر کو سلم اور اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن انجیکشن لگوانے مہنگے پڑ گئے اور انجیکشنز لگوان سے خاتون انفلوئنسر کی جلد تیزی سے گلنے سڑنے لگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیٹریز اماں نامی فٹنس انفلوئنسر نے جسم سے چربی ختم کروانے کیلئے وٹامن کے انجیکشنز کی ٹریٹمنٹ کروائی۔بتایا جارہا ہے کہ 23 سالہ انفلوئنسر نے وٹامن بی ون، وٹامن سی اور جلدی گھلنے والا ڈی آکسی کولیک ایسڈ کے 20 انجیکشنز دونوں بازوں، 20 کمر اور 20 پیٹ میں لگوائے تھے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ وٹامن انجیکشنز لگوانے کے بعد خاتون کی طبعیت بگڑنا شروع ہوگئی، پہلے انہیں سردی اور بخار ہونا شروع ہوا جس کے بعد آہستہ آہستہ ان کی جلد گلنے لگی اور انہیں ہنگامی بنیادوں پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے خاتون انفلوئنسر نے بتایا کہ اس وقت میں بیڈ پر تھی اور میری جلد گلنے لگی تھی حتیٰ کہ میں کپڑے بھی نہیں پہن سکتی تھی اور مجھے ہر کام کیلئے کسی کی مدد کی ضرورت ہوتی تھی۔

خاتون کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈاکٹرز نے جلد گلنے کی وجہ ڈی آکسی کولیک ایسڈ کو قرار دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون انفلوئنسر کی طبعیت اب بہتر وہ رہی ہے اور جلد بھی کافی حد تک ریکور ہوگئی ہے۔

فٹنس انفلوئنسر نے انجیکشنز پر 800 ڈالرز خرچ کیے تھے جو انہوں نے ایک لگژری سپا (luxury spa) سے لگوائے تھے۔

TAGGED:Featuredہنگامی بنیادوں پر اسپتال منتقل کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ : جنوبی افریقا کیخلاف 38 رنز پر پاکستان کے 2 کھلاڑی آؤٹ
Next Article طاقتور ترین سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرا گیا، 27 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو…

February 17, 2023
پاکستان

عمران خان کے کاغذات نامزدگی: لاہور سےمسترد، میانوالی سے منظور ہونے کی اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شعیب شاہین نے میانوالی سے سابق وزیراعظم و بانی…

December 30, 2023
پاکستان

وزیر اعظم نہیں، وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہوں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ( پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ فی الوقت…

November 26, 2023
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز: شاہینوں کا آغازاچھا نہیں‌رہا

کراچی (نجات نیوز): کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم کی…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?