Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی بحران: بیرون ممالک چینی فروخت سےکروڑوں ڈالرز کمانے والی شوگر ملوں کے نام سامنے آ گئے وزیر اعظم کے صاحبزادے اور جہانگیر ترین بھی شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چینی بحران: بیرون ممالک چینی فروخت سےکروڑوں ڈالرز کمانے والی شوگر ملوں کے نام سامنے آ گئے وزیر اعظم کے صاحبزادے اور جہانگیر ترین بھی شامل
پاکستانکاروبار

چینی بحران: بیرون ممالک چینی فروخت سےکروڑوں ڈالرز کمانے والی شوگر ملوں کے نام سامنے آ گئے وزیر اعظم کے صاحبزادے اور جہانگیر ترین بھی شامل

Published July 29, 2025
Tags: Featured چینی بحران کروڑوں ڈالز کمانے والی شوگر ملوں کے نام وزیر اعظم کے صاحبزادوں کی شوگر مل اربوں روپے کما لیے
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چینی بحران، وزیر اعظم کے صاحبزادوں کی شوگر مل نے بھی اربوں روپے کما لیے، بیرون ممالک چینی فروخت کر کے کروڑوں ڈالز کمانے والی شوگر ملوں کے نام سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جولائی 2024سے جون 2025کے درمیان چینی برآمد کرنے والی شوگر ملز کی فہرست سامنے آگئی۔دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر 67شوگر ملز نے 40کروڑ ڈالر مالیت کی چینی برآمد کی، جس میں سب سے زیادہ 7کروڑ 30لاکھ 90ہزار کلو چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے برآمد کی۔
تاندلیاں والا شوگر ملز نے 4کروڑ 14لاکھ 12ہزار 200کلو اور حمزہ شوگر ملز نے 3کروڑ 24لاکھ 86ہزار کلو چینی برآمد کی۔ تھل انڈسٹریز کارپوریشن لمٹیڈ نے دو کروڑ 91لاکھ 7ہزار کلو اور المعیز انڈسٹریز نے 2کروڑ 94لاکھ 52ہزار کلو چینی برآمد کی۔

جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے سب سے زیادہ 73ہزار90میٹرک ٹن چینی 11ارب 10کروڑ روپے میں برآمد کی۔ تندلیانوالہ شوگر ملز نے 41ہزار412میٹرک ٹن چینی 5ارب 98کروڑ روپے میں برآمد کی اور حمزہ شوگر ملز نے 32ہزار486میٹرک ٹن چینی 5ارب 3کروڑ روپے میں برآمد کی۔

تھل انڈسٹریز کارپوریشن نے 29ہزار107میٹرک ٹن چینی 4ہزار553ملین روپے مالیت میں برآمد کی۔ المعیز انڈسٹریز نے 29ہزار453میٹرک ٹن چینی 4ہزار322ملین روپے مالیت میں برآمد کی۔جے کے شوگر ملز نی29ہزار969میٹرک ٹن چینی 4ہزار89ملین روپے، مدینہ شوگر ملز نی18ہزار869میٹرک ٹن چینی 2ہزار787ملین روپے، فتیما شوگر ملز نے 17ہزار365میٹرک ٹن چینی 2ہزار684ملین روپے، ڈیہرکی شوگر ملز نی16ہزار533میٹرک ٹن چینی 2ہزار447ملین روپے اور رمضان شوگر ملز نے 16ہزار116میٹرک ٹن چینی 2ہزار413ملین روپے مالیت میں برآمد کی۔

انڈس شوگر ملز نی14ہزار47 میٹرک ٹن چینی2ہزار103ملین روپے، اشرف شوگر ملز نی11ہزار317میٹرک ٹن چینی ایک ہزار669ملین روپے، شکر گنج لمیٹڈ نی7ہزار867میٹرک ٹن چینی ایک ہزار128ملین روپے، یونی کول لمیٹڈ نی6ہزار857میٹرک ٹن چینی ایک ہزار19ملین روپے اور حبیب شوگر ملز نے 6ہزار253میٹرک ٹن چینی 960ملین روپے مالیت میں برآمد کی۔وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادوں کی ملکیت رمضان شوگر ملز نی2ارب 41کروڑ روپے کی چینی برآمد کی جبکہ جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو اور جے کے شوگر ملز نے 15ارب روپے سے زائد کی چینی برآمد کی۔

TAGGED:Featuredچینی بحرانکروڑوں ڈالز کمانے والی شوگر ملوں کے ناموزیر اعظم کے صاحبزادوں کی شوگر مل اربوں روپے کما لیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قاسم اور سلیمان احتجاج کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے، اُن کا ’باپ ہی کافی ہے‘ عمران خان
Next Article پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر ، 2خواتین سمیت8 افرادگرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

گہری نیند دماغ کو بوڑھا نہیں‌ہونے دیتی

کیلیفورنیا (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گہری نیند بوڑھے افراد کو یاداشت کے کمزور ہونے…

May 13, 2023
کھیل

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کرینگے

لندن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ٹیم…

May 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

سینئر صحافی اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے

لاہور (ویب ڈیسک): سینئر صحافی ، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔ نذیر ناجی کے…

February 21, 2024
صحت

پی کے ایل آئی لاہورمیں ادویات کی قلت، گردوں کی ٹرانسپلانٹ بند

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں ادویات کی قلت کے باعث گردوں کےٹرانسپلانٹ…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?