Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد: شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں؛ وزیر اعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد: شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں؛ وزیر اعظم
پاکستانتازہ ترینکاروبار

چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد: شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں؛ وزیر اعظم

Published May 23, 2024
Tags: آئندہ سیزن میں شوگر ملز دیوالیہ ہو جائیں گی اقتصادی رابطہ کمیٹی چینی کے اسٹاک اور عالمی مارکیٹ کا جائزہ لے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چینی برآمد نہ ہوئی تو آئندہ سیزن میں شوگر ملز دیوالیہ ہو جائیں گی اور آئندہ سیزن میں 40 شوگر ملز بند ہو جائیں گی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ شوگر ملز نے رواں سیزن گنے کے کاشتکاروں کو 800 ارب روپے میں سے 760 ارب روپے ادا کیے، شوگر ملز نے رواں سیزن کاشت کاروں کو اب بھی 40 ارب روپے ادا کرنے ہیں، چینی برآمد نہ ہوئی تو شوگر ملز نومبر میں کرشنگ نہیں کر سکیں گی۔

وزیراعظم کو بتایا گیا کہ اس وقت ملک میں 15 لاکھ ٹن چینی اضافی ہے، 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کی گئی تو 26کروڑ ڈالر حاصل ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا چینی کی برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی چینی کے اسٹاک اور عالمی مارکیٹ کا جائزہ لے، ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں، شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری قیمت کی فراہمی کی یقین دہانی کرائیں۔

TAGGED:آئندہ سیزن میں شوگر ملز دیوالیہ ہو جائیں گیاقتصادی رابطہ کمیٹی چینی کے اسٹاک اور عالمی مارکیٹ کا جائزہ لےملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوجرانوالہ: مسلح افراد کا شہری کو گٹر کا پانی پلاکربہیمانہ تشدد اور ہوائی فائرنگ
Next Article سکھرمیں گائے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان کنویں میں گرکر جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستان ریلویز دیوالیہ ہونے کے قریب، صرف 3دن کے ذخیرے، رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان ریلویز دیوالیہ ہونے کے قریب، 3دن کے ذخیرے کیساتھ ٹرینیں چلانے کاانکشاف ہوا ہے.کچھ دن پہلے…

January 2, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پرسندھ کیساتھ فراڈ کیا جارہا ہے؛ قادر مگسی

کراچی-نواب شاہ (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے طرف سے ڈجیٹل مردم شماری خلاف آٹھویں دن و رات کراچی…

March 11, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ، اکاؤنٹ بھی منجمند ہونگے

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے سینئر…

April 26, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلنے والے منصوبوں کی…

February 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?