Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سہانا شاہ رخ خان 23 سال کی عمر میں 12 کروڑ کی زرعی زمین کی مالک بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سہانا شاہ رخ خان 23 سال کی عمر میں 12 کروڑ کی زرعی زمین کی مالک بن گئی
انٹرٹینمنٹ

سہانا شاہ رخ خان 23 سال کی عمر میں 12 کروڑ کی زرعی زمین کی مالک بن گئی

Published June 24, 2023
Tags: Featured سہانا نے یہ زمین تین بہنوں سے خریدی ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جو ویسے ہی مہنگے ترین گھر، گاڑیوں اور جائیداد کے مالک ہیں اور اب ان کی بیٹی سہانا خان نے بھی 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی زمین خرید لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا خان نے ایک گاؤں میں 1.5 ایکڑ زرعی زمین خریدی ہے جس پر 2218 مربع فٹ تک تعمیراتی کام بھی ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شارخ خان کی بیٹی نے جائیداد کی خریداری پر آنے والے اسٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں 77.46 لاکھ بھرے ہیں، بتایا گیا ہے کے سہانا نے یہ زمین تین بہنوں سے خریدی ہے جنہیں زمین وراثت میں ملی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پراپرٹی کی رجسٹریشن دیجا وی یو فارم پی ٹی وی لمیٹڈ کے نام سے ہوئی ہے۔

واضح رہے سہانا خان اداکاری میں اپنا ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں، انہوں نے ‘دی آرچیز’ فلم میں اداکاری دکھائی ہے جس میں ان کے ساتھ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور اور امیتابھ بچن کا پوتا آگستھیا آنند بھی موجود ہیں۔

TAGGED:Featuredسہانا نے یہ زمین تین بہنوں سے خریدی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا: آئی ایم ایف
Next Article پاکستان میں چھاتی کے سرطان میں اضافہ؛ نیشنل کینسر رجسٹری کی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

معاشی تباہی کی ایک چھوٹی جھلک:وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ 18 ہزار ارب کا بجٹ پیش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ…

May 19, 2024
دنیا

اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا: سابق اسرائیلی میجر کا دعویٰ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل کی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل نے دعویٰ کیا ہے…

August 23, 2024
پاکستانصحت

جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک) کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر…

May 27, 2023
پاکستان

کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات میں طلبہ سے ناانصافی ہوئی، کمیٹی رپورٹ میں اعتراف

(ویب ڈیسک ):انٹر بورڈ کراچی میں 11ویں جماعت کے طلبہ کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر سندھ حکومت کی…

February 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?