Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکارشہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکارشہید
پاکستان

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکارشہید

Published January 19, 2023
Tags: Featured تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں فائرنگ اورخود کش دھماکا
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور پھر خود کش دھماکا کیا، حملے کے نتیجے میں پولیس چیک پوسٹ میں آگ لگ گئی، پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

دہشتگرد حملے کے بعد پاک افغان شاہراہ پر آمدورفت بند ہوگئی ہے اور پولیس کی بھاری نفری چیک پوسٹ کی طرف روانہ کردی گئی ہے، دہشتگردوں کے حملےمیں ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کیا جارہا تھا کہ دونوں زخمی دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہید رفیق چیک پوسٹ میں باورچی تھا، خودکش حملےمیں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید ہوئے ہیں۔

TAGGED:Featuredتختہ بیگ پولیس چیک پوسٹخیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میںفائرنگ اورخود کش دھماکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس نےسونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنیوالا ہتھیار بنا لیا
Next Article ہاکی ورلڈ کپ؛ نیدھرلینڈ کی چلی کو 0-14 سے شکست،عالمی ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر…

May 14, 2024
یوٹیوبر اذلان شاہ
دلچسپ و عجیب

یوٹیوبر اذلان شاہ کی جانب سے شادی پر دلہن کو ’گدھے‘ کا تحفہ

وٹیوبر اذلان شاہ نے شادی پر اپنی دلہن وریشہ جاوید خان کو ’گدھے‘ کے بچے کا تحفہ دے کر سب…

December 17, 2022
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان…

November 24, 2024
دنیا

اسرائیل کیخلاف کارروای نہ کرنے پر فلسطینی صدرپر قاتلانہ حملہ ،محافظ جاں بحق، خود محفوظ رہے

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی صدر محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، ایک محافظ جاں بحق ہو گیا۔اسرائیل اور حماس کے…

November 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?