Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا
کھیل

سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا

Published June 21, 2024
Tags: Featured بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 28 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی بھارت کی طرف سے ارشدیپ سنگھ اور جسپریت بمراہ نے تین، تین،
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 47 رنز سے ہرادیا۔بارباڈوس برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے افغانستان کو جیت کیلئے 182 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں افغانستان کی ٹیم 20 اوورز میں 134 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی اننگز کا آغاز رحمن اللہ گرباز اور حضرت اللہ زازئی نے کیا تاہم دونوں اوپنرز جلد ہی آوٹ ہوگئے۔
افغانستان کو پہلا نقصان 13 رنز کے مجموعی اسکور پر اٹھانا پڑا جبکہ 23 رنز کے مجموعی اسکور پر دوسری اور تیسری وکٹ بھی گرگئی۔

افغانستان کی طرف سے رحمت اللہ گرباز 26 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

نجیب اللہ زادران 19، گلبدین نائب 17 محمد نبی 14، نور احمد 12 اور رحمان اللہ گرباز 11 رنز بناسکے۔

ابراہیم زادران 8، حضرت اللہ زازئی 2، راشد خان 2 رنز اور نوین الحق صفر پر پویلین لوٹ گئے، فضل حق فاروقی 4 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کی طرف سے ارشدیپ سنگھ اور جسپریت بمراہ نے تین، تین، کلدیپ یادیو نے 2، اکسر پٹیل اور رویندر جدیجا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں بھارت نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے تھے۔

بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 28 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہاردک پانڈیا 32، ورات کوہلی 24، رشب پنت 20، اکشر پٹیل 12، شیوم ڈوبے 10، کپتان روہت شرما 8 اور رویندر جدیجا 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

افغانستان کی جانب سے کپتان راشد خان اور فضل حق فاروقی نے 3، 3 جبکہ نوین الحق نے 1 وکٹ حاصل کی۔

TAGGED:Featuredبھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 28 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کیبھارت کی طرف سے ارشدیپ سنگھ اور جسپریت بمراہ نے تین، تین،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رواں موسم گرما میں بدترین ہیٹ ویو: بھارت میں 100، مکہ مکرمہ میں922 افراد ہلاک، 35 پاکستانی حاجی ہلاک ہونے کی تصدیق
Next Article بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

PIA کا شیڈول بدستور بری طرح متاثر، آج بھی 8 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی…

September 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

میرانشاہ میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے نائیک اور 2 شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

December 19, 2022
انٹرٹینمنٹ

یمنیٰ زیدی اب بڑی اسکرین پر ، بنیں گی ‘نایاب’ کی کھلاڑی

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔…

January 4, 2023
پاکستان

تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج…

March 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?