Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان
پاکستان

جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان

Published August 31, 2023
Tags: Featured دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے
Share
SHARE

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب الیکشن ریویو کیس میں ریمارکس دیے کہ جہاں آئین آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی۔

(ویب ڈیسک ) : پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست خارج کی جبکہ اس دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی۔

پنجاب الیکشن ریویو کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی

جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا الیکشن کمیشن کے وکیل کو سن لیا، کمرہ عدالت میں بیٹھے تمام افراد کا شکریہ، اٹارنی جنرل صاحب کیا آپ کچھ کہیں گے؟ الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست منظور نہیں کی جا سکتی، موجودہ صورتحال میں الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کی جاتی ہے۔

دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے وکیل الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ آپ اپنا جواب ابھی عدالت میں ہمارے ساتھ ہی پڑھیں، جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل کا کہنا تھا سیکشن 58،57 میں ترامیم کے بعد الیکشن کی تاریخ دینےکا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے۔

TAGGED:Featuredدوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article KPK کے بعد لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، تعداد 17 ہوگئی
Next Article واپڈا اور وزارت آبی وسائل کی بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنیکی مخالفت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دوحہ حملہ: پاکستان اور کویت کی درخواست پر اقوام متحدہ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں ہوگا

جنیوا (ویب ڈیسک): قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق…

September 16, 2025
پاکستانکھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دیکر سیریز جیت لی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے…

November 16, 2024
صحت

بھارتی خاتون کا پتے کا آپریشن، 1240 پتھر نکال لیے گئے

چنئی (ہیلتھ ڈیسک): بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد خاتون کے پِتے سے 1200 سے زائد پتھر نکال…

February 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی بڑے پردے پر واپسی: فلم’ستارے زمین پر‘ بہت جلد ریلیز ہونیوالی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ جلد…

November 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?