Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: توصیف احمد قومی ٹیم کےعبوری چیف سلیکٹر اور وجاہت اللہ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > توصیف احمد قومی ٹیم کےعبوری چیف سلیکٹر اور وجاہت اللہ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
کھیل

توصیف احمد قومی ٹیم کےعبوری چیف سلیکٹر اور وجاہت اللہ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

Published November 7, 2023
Tags: Featured جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق کرکٹر وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔توصیف احمد کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔

خیال رہےکہ توصیف احمد اور وجاہت اللہ واسطی دونوں سلیکشن کمیٹی کے اراکین ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے خود پر لگنے والے الزامات پر استعفیٰ دے دیا تھا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے انہیں کھلاڑیوں کی میڈیا کمپنی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں پر وضاحت کے لیے بلایا تھا تاہم انضمام الحق نے ملاقات اور وضاحت کے بجائے استعفیٰ دے دیا۔

انضمام الحق کا کہنا تھاکہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا، مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے سائیڈ پر ہوجاؤں۔

انضمام الحق کا کہنا تھاکہ میرا پلیئرز ایجنٹ کمپنی سے کسی قسم کا تعلق نہیں، اس طرح کے الزامات سے دکھ ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredجونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل
Next Article ڈکٹیٹروں کا راستہ روکا، اب مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں؛ زرداری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے…

October 19, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

ٹک ٹاک نے ایک اور بچے کی جان لے لی: کراچی کےکال سینٹر میں نوجوان سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل گئی

کراچی (شوبز ڈیسک): کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے کال سینٹر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل…

May 18, 2024
پاکستانکاروبار

پیٹرول کی قیمت میں کمی: عوام قیاس آرائیوں سے بچیں؛ اوگرا ترجمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں…

September 25, 2023
کھیل

محمد حفیظ لٹ گئے، چورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کےگھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور لاکھوں کی…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?