Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹیکس بے قاعدگیان: سیمنٹ ساز اداروں، بیوریجز و فوڈ کمپنیز میں ٹیکس افسران تعینات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ٹیکس بے قاعدگیان: سیمنٹ ساز اداروں، بیوریجز و فوڈ کمپنیز میں ٹیکس افسران تعینات
کاروبار

ٹیکس بے قاعدگیان: سیمنٹ ساز اداروں، بیوریجز و فوڈ کمپنیز میں ٹیکس افسران تعینات

Published April 11, 2023
Tags: Featured ٹیکس حکام کو کمپنیوں کی اسٹاک چیکنگ تک رسائی کا اختیار ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس بے ممکنہ قاعدگیوں پر قابو پانے ریونیو کی مانیٹرنگ کیلیے 10سیمنٹ ساز اداروں اور 19بیوریجز وفوڈز کمپنیوں میں ٹیکس افسران تعینات کر دیے ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے متعلقہ آرٹی اوز ایل ٹی او اور آئی اینڈ آئی کے چیف کمشنرز کو باقاعدہ احکامات بھی جاری کردیے گئے ہیں جس کے مطابق سیمنٹ فیکٹری پر ٹیکس افسران کو تعینات کردیاہے جو ان اداروں میں خرید وفروخت کے ڈیٹا کی نگرانی کریں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے یہ اقدام سیلزٹیکس ایکٹ مجریہ 1990 کی شق 240 بی کے تحت کیاہے، مذکورہ سیکشن کے تحت ٹیکس حکام کو کمپنیاں کی اسٹاک چیکنگ یا ریکارڈ تک رسائی کا اختیار ہے، ایف بی آرکو شبہ ہے کہ حال ہی میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح بڑھنے کے بعد سیمنٹ ساز اداراے بیوریج اور فوڈ کمپنیاں اصل ٹیکس ظاہر نہیں کررہی ہیں۔

ایف بی آر نے جن سیمنٹ ساز اداروں میں ٹیکس حکام تعینات کیے ہیں ان میں فیکٹو سیمنٹ لمیٹڈ، ذیل پاک سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ، پاور سیمنٹ لمیٹڈ، دیوان سیمنٹ لمیٹڈ کراچی،دیوان سیمنٹ ہتار،اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ، ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ، لکی سیمنٹ لمیٹڈ اور چیراٹ سیمنٹ فیکٹری شامل ہیں جبکہ فوڈ اینڈ بیوریجز کی19مقامی وکثیرالقومی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمنٹ اور بیوریجز اینڈ فوڈ فیکٹریوں میں تعینات ہونے والے ٹیکس اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایک سینئر آفیسر کی نگرانی میں ابتدائی طور پر تمام اسٹاک کی کاؤنٹنگ کویقینی بنائیں۔

TAGGED:Featuredٹیکس حکام کو کمپنیوں کی اسٹاک چیکنگ تک رسائی کا اختیار ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے، ٹی 20 سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
Next Article آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاکستانی روپے کی قدر میں‌کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…

December 22, 2022
پاکستان

کراچی: جناح اسپتال میں کار سوار لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار

کراچی(ویب‌ڈیسک): جناح اسپتال میں کار سوار لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار، تصاویر سامنے آگئیںکراچی کے جناح اسپتال میں کار…

June 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

کراچی اب رہنے کے قابل نہیں‌رہا؛ صبا قمر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے…

February 20, 2025
پاکستان

شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت…

June 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?