Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف، قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف، قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف، قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے

Published April 1, 2024
Tags: 20 پرو پلس متعارف Featured اسمارٹ فون چینی کمپنی ٹیکنو قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے مقبول اسپارک سیریز
Share
SHARE

شہنگائی (ٹیک‌ڈیسک): اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے اپنی مقبول اسپارک سیریز کا اب تک کا بہترین فون 20 پرو پلس متعارف کرادیا۔کمپنی پہلے ہی اسپارک 20، اسپارک 20 پلس کو متعارف کرا چکی ہے اور اب کمپنی نے سیریز کا نیا فون 20 پرو پلس پیش کردیا۔اسپارک 20 پرو پلس کو 78-6 انچ اسکرین اور 16 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔امکان ہے کہ فون کو چند دن میں پاکستان میں بھی پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے۔

فون کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 108 میگا پکسل جب کہ دوسرا 2 میگا پکسل کا ہے۔

اسی طرح اسپارک 20 پرو پلس کو 32 میگا پکسل سیلفی کیمرے کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کی کیمرا ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کردیا گیا اور سیلفی کیمرے سے 2 کے ویڈیو بھی بنائی جا سکتی ہے۔

کمپنی نے فون کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم، 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری اور 33 واٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

کمپنی نے فوری طور پر فون کی قیمت کا اعلان نہیں کیا اور اسے چین سمیت محدود ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

امکان ہے کہ فون کو چند دن میں پاکستان میں بھی پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے۔

TAGGED:20 پرو پلس متعارفFeaturedاسمارٹ فونچینی کمپنی ٹیکنوقیمت پاکستانی 50 ہزار روپےمقبول اسپارک سیریز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ننھے پاکستانی حافظ محمد ابوبکر نے عالمی مقابلہ قرات اپنے نام کرلیا
Next Article عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ ڈولی سوہی بہن کی موت کے چند گھنٹے بعد چل بسیں

ممبئی(شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈولی سوہی اپنی بہن امندیپ سوہی کی موت کے چند گھنٹے بعد…

March 8, 2024
کھیل

پاکستان کو ایشین گیمز کے سیمی فائنلز میں‌دوہری شکست

ینگزو (اسپورٹس ڈیسک): ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ینگزو میں…

October 6, 2023
دنیا

حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی: ترجمان اسرائیلی فوج

(ویب ڈیسک):‌اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے…

June 21, 2024
پاکستان

رانی پور: مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی،پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل

رانی پور (ویب ڈیسک): سندھ کے علاقے رانی پور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی 10 سالہ بچی…

August 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?