Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تھرپارکر:بارش و ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق، 100 مویشی ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تھرپارکر:بارش و ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق، 100 مویشی ہلاک
پاکستان

تھرپارکر:بارش و ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق، 100 مویشی ہلاک

Published November 26, 2023
Tags: Featured آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
Share
SHARE

چھاچھرو (ویب ڈیسک): تھرپارکرکے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان بھی ہوا۔ژالہ باری کے باعث چھاچھروکی سڑکوں پر سفیدی چھاگئی جبکہ تھرپارکر میں گزشتہ رات سے گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق چھاچھرومیں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، اس کے علاوہ ننگرپارکر اور چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے 100 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئیں۔

ادھر حیدرآباد میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کا سلسلہ تھم گیا، بارش کے بعد سے موسم سرد اور شہر میں تاحال گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

بارش کے بعد سے حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بند بجلی بحال نہ ہوسکی، 131 میں سے 91 فیڈرز سیفٹی اور فنی خرابی کے سبب بند ہیں۔

TAGGED:Featuredآسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر اعظم نہیں، وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہوں: پرویز خٹک
Next Article سینیٹ: اسحاق ڈار قائد ایوان اور سلیم مانڈوی والا چیف وہپ مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا

(ویب ڈیسک): غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے…

October 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ روز ادے پور میں…

September 26, 2023
دنیا

کشمیر کےحق پر ڈاکا:بھارتی سپریم کورٹ کا مودی کے حق میں فیصلہ

سری نگر (ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں کالے قانون کے تحت خصوصی حیثیت کے خاتمے کے…

February 13, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

لوگوں کو سستی بجلی فراہمی کیلیے سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان

کراچی (ٹیک ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنےکا اعلان…

August 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?