Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹھٹہ: 3 روز قبل کشتی الٹنے کے واقعہ میں لاپتہ 14 ماہی گیروں کا اب تک پتہ نہ چل سکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ٹھٹہ: 3 روز قبل کشتی الٹنے کے واقعہ میں لاپتہ 14 ماہی گیروں کا اب تک پتہ نہ چل سکا
پاکستانتازہ ترین

ٹھٹہ: 3 روز قبل کشتی الٹنے کے واقعہ میں لاپتہ 14 ماہی گیروں کا اب تک پتہ نہ چل سکا

Published March 8, 2024
Tags: تمام لاپتہ ماہی گیروں کا تعلق کراچی سے ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):ٹھٹہ کے قریب 3 روز قبل کشتی الٹنے کے واقعہ میں لاپتہ 14 ماہی گیروں کا اب تک پتہ نہیں چل سکا۔تین دن قبل کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے شکار کے لیے گہرے سمندر میں جانیوالی آل اسد نامی کشتی تیز ہواؤں کے باعث الٹ گئی تھی ۔کشتی میں سوار 45 ماہی گیر ڈوب گئے تھے ۔

قریب ہی موجود دیگر کشتیوں پر سوار ماہی گیروں نے 31 ماہی گیروں کو بچا لیا تھا تاہم 14 ماہی گیر گزشتہ تین روز سے لاپتہ ہیں۔ان کی تلاش کے لیے ضلعی انتظامیہ نے پاک نیوی ،میری ٹائم سکیورٹی ،اور ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی مدد حاصل کی ہے ۔

تمام لاپتہ ماہی گیروں کا تعلق کراچی سے ہے۔

TAGGED:تمام لاپتہ ماہی گیروں کا تعلق کراچی سے ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
Next Article امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، اگلے ہفتے ووٹنگ کی جائے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کےخلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست…

June 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

حنا ربانی کھراور بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی سری لنکا میں ملاقات

ااسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت…

February 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پانچوں…

October 17, 2023
پاکستان

لو جی اونٹھ نے کروٹ چن لی: فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضا مندی ظاہر کردی۔اڈیالہ جیل کے…

July 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?