Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا کپتان- شاداب خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا کپتان- شاداب خان
کھیل

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا کپتان- شاداب خان

Published March 13, 2023
Tags: Featured تین ٹی ٹوئنٹی میچز سیریز 24 سے 27 مارچ تک شارجہ میں
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ تمام سینئر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کیے ہیں اس پر سب کو اتفاق ہے، ہمیں اب ورلڈکپ کا سوچنا ہے، ابھی سے اسسمنٹ کریں گے تو ابھی سے یہ کام کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ سوچا ہے اب تمام ینگ کھلاڑیوں کو موقع دیں گے اور سینئرز کھلاڑیوں کو آرام دیں گے، اس حوالے سے تمام ٹاپ کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیا ہے، بابراعظم، رضوان، شاہین، حارث رؤف اور فخر سے بات کرلی ہے انہیں آرام دیں گے، اس پر سارے خوش ہیں۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بابر ہمارا بہترین کپتان ہے، وہ ٹیم کےکپتان برقرار ہیں، جس دن وہ کہیں گے اس پر ان کی کپتانی کا فیصلہ کریں گے، ہمارے سینئرزکھلاڑیوں کو کوئی خطرہ نہیں ان کی جگہ پکی ہے، نئے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کررہے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی نے اعلان کیا ہےکہ پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

افغانستان سے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ
شاداب خان (کپتان)
اعظم خان
عبداللہ شفیق
فہیم اشرف
افتخار احمد
محمد حارث
محمد نواز
وسیم جونیئر
نسیم شاہ
شان مسعود
عماد وسیم
احسان اللہ (ڈیبیو)
صائم ایوب (ڈیبیو)
طیب طاہر (ڈیبیو)
زمان خان (ڈیبیو)
چیف سلیکٹر کے مطابق ریزرو کھلاڑیوں میں ابرار احمد، حسیب اللہ اور اسامہ میر شامل ہیں۔

افغانستان سے سیریز کے لیے آصف علی، حیدر علی، محمد حسنین اور خوشدل شاہ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 24 سے 27 مارچ تک شارجہ میں کھیلی جائے گی۔

TAGGED:Featuredتین ٹی ٹوئنٹی میچزسیریز 24 سے 27 مارچ تک شارجہ میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا: مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی
Next Article ٹھٹھہ کی ایمبولینسوں کو بطورمیت گاڑی استعمال کریں گے: عذرا پیچوہو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ورجینیاامریکہ:اسکول میں 6 سالہ بچے کی فائرنگ، ٹیچر شدید زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ورجینیا میں ایک ایلمینٹری اسکول کی کلاس میں 6 سالہ بچے نے فائرنگ کر دی…

January 7, 2023
کھیل

پی ایس ایل9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ہدف کے تعاقب میں…

March 17, 2024
دنیا

رفح پر حملے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں، قطر

(ویب ڈیسک):حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کروانے والے ملک قطر نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح…

May 27, 2024
پاکستانکاروبار

پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس…

October 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?