Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چرچ آف انگلینڈکا غزہ پر بمباری فوری طور پر بندکرنےکا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چرچ آف انگلینڈکا غزہ پر بمباری فوری طور پر بندکرنےکا مطالبہ
دنیا

چرچ آف انگلینڈکا غزہ پر بمباری فوری طور پر بندکرنےکا مطالبہ

Published February 14, 2024
Tags: 26 جنوری کے فیصلےکی سنگین خلاف ورزی ہوگی Featured
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):چرچ آف انگلینڈ نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے بمباری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں چرچ آف انگلینڈ نےکہا ہےکہ جس طرح اسرائیل غزہ میں جنگ لڑ رہا ہے وہ اخلاقی طور پر جائز نہیں، غزہ پر جاری بمباری بند ہونی چاہیے۔

چرچ آف انگلینڈکا کہنا ہےکہ ہم فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، غزہ پر مسلسل بمباری کو روکنا ہوگا۔

اسرائیلی ٹینکوں نے ناصر اسپتال کا داخلی دروازہ توڑ ڈالا اور وہاں پناہ لیے ہوئے بےگھر فلسطینیوں کو اسپتال خالی کرنےکا حکم دے دیا۔

ادھر رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دے دی ہے۔

جنوبی افریقا نے استدعا کی ہےکہ عالمی عدالت رفح آپریشن رُکوانے کے لیے اپنے اختیارات استعمال کرے۔

جنوبی افریقا کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن سے مزید ہلاکتیں، نقصان اور تباہی ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن نسل کشی کنونشن اور عالمی عدالت کے 26 جنوری کے فیصلےکی سنگین خلاف ورزی ہوگی۔

TAGGED:26 جنوری کے فیصلےکی سنگین خلاف ورزی ہوگیFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیرس کے ڈاکٹروں نے دنیا میں پہلی بار نایاب قسم کے برین ٹیومر کا علاج کردکھایا
Next Article فوج نےکاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیلویڈیوز

کوئٹہ میچ:افتخار احمد کی چھکوں کی ڈبل ہیٹرک،افتی مینیا’ ٹوئٹرٹرینڈ

کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک): کوئٹہ میں جاری پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں افتخار احمد نے پنجاب…

February 5, 2023
پاکستان

مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کا علما کرام سے معاونت لینےکا فیصلہ، علمائے کرام عدالت میں اور ویڈیولنک کے ذریعے پیش ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست پر سپریم کورٹ نے مفتی تقی…

August 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس

ممبئی (شوبز ڈیسک):بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف…

March 25, 2023
پاکستان

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 نمائندوں کو…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?