Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل
پاکستانکاروبار

ملک کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان ہو رہا ہے،غلط افغان ٹرانزٹ تجارت کو روکیں؛ پاکستان بزنس کونسل

Published November 7, 2023
Tags: Featured افغان ٹرانزٹ تجارت کے غلط استعمال کو روکیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیا میں پاکستان غیرقانونی تجارت سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے اور اس سے قومی معیشت کو سالانہ 8 ہزار ارب روپےکا نقصان ہو رہا ہے۔پاکستان بزنس کونسل کے مطابق غیرقانونی تجارت کا مجموعی حجم دستاویز اور غیر دستاویز معیشت کا 10 فیصد ہے، غیرقانونی تجارت کی فنڈنگ اور معاونت جرائم پیشہ عناصر کرتے ہیں، غیرقانونی تجارت انڈر انوائسنگ، ہنڈی حوالہ، ورکرز ترسیلات اور روپے کی قدر پر اثر انداز ہوتی ہے۔

پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تجارت کرنے والے مزدوروں کا استحصال کرتے ہیں، ماحول دشمن، غیر معیاری اور جان لیوا اشیاء بیچتے ہیں،کمزور سیاسی عزم اور ذاتی مفادات اسے قابو کرنےکی کوششوں کو روکتی ہیں، ٹیکسوں کی بلند شرح ٹیکس نہ دینےکی ترغیب دیتے ہیں۔

کونسل کے مطابق بنیادی ریفارمز سے سسٹم میں بدلاؤ لانے کے لیے سیاسی عزم چاہیے، غیر دستاویز معیشت پر سیاسی اتفاق چاہیے، ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کے لیے غیرقانونی اشیاء فروخت کے تمام مراکز کو نیٹ میں لائیں، صوبائی حکومتیں غیرقانونی تجارت کے سدباب میں معاونت کریں، ٹیکنالوجی اور لیبلنگ اقدمات سے چوری کرنا مشکل بنائیں، افغان ٹرانزٹ تجارت کے غلط استعمال کو روکیں۔

TAGGED:Featuredافغان ٹرانزٹ تجارت کے غلط استعمال کو روکیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کے لیے نئی مشکل: بینگلور میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا
Next Article توصیف احمد قومی ٹیم کےعبوری چیف سلیکٹر اور وجاہت اللہ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ (ویب‌ڈیسک): قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا…

August 26, 2024
پاکستان

آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس…

January 11, 2023
دنیا

چین: تیز ہوا کا طوفان ’ساؤلا‘ بڑے شہروں کی طرف بڑھنے لگا، دوسری جنگ عظیم کے بعد بڑا انتباہ جاری

ہانگ کانگ (ویب ڈیسک): چین کے جنوبی علاقے کو تیز ہوا طوفان ’ساؤلا‘ سے خطرہ درپیش ہے جس سے ہانگ…

September 1, 2023
پاکستان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تقدیس قرآن کے روز قوم سے ملک گیر احتجاج کی اپیل…

July 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?