Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مودی کی تحقیر پر عدالت کی راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مودی کی تحقیر پر عدالت کی راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا
دنیا

مودی کی تحقیر پر عدالت کی راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا

Published March 23, 2023
Tags: Featured للت مودی کی طرف اشارہ تھا ہیروں کے مفرور تاجر نیرو مودی
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ راہول گاندھی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے انہیں ہتک عزت کا مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ان کی 30 دن کے لیے ضمانت بھی منظور کرلی ہے جس کے نتیجے میں وہ جیل جانے سے بچ گئے ہیں جبکہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل بھی کرسکتے ہیں۔
راہول گاندھی نے 2019 کے عام انتخابات میں ریاست کرناٹک میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمام چوروں کا surname (خاندانی نام) مودی ہی کیوں ہوتا ہے۔

ان کا اشارہ دراصل کرپشن کیسز میں ملوث ہیروں کے مفرور تاجر نیرو مودی اور آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کی طرف تھا۔ اس بیان پر کافی ہنگامہ ہوا اور بی جے پی رکن اسمبلی پورنیش مودی نے راہول پر ہتک عزت کیس درج کرواتے ہوئے کہا کہ اس بیان سے پوری مودی برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔

کانگریس پارٹی نے بیان میں کہا ہے کہ راہول گاندھی اس فیصلے کو چیلنج کریں گے اور کیس جیتیں گے۔

TAGGED:Featuredللت مودی کی طرف اشارہ تھاہیروں کے مفرور تاجر نیرو مودی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800CCگاڑیاں استعمال کرنیکی ہدایت
Next Article عمران خان کے وارنٹ ناقابل ضمانت سے قابل ضمانت میں تبدیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ویڈیو بیان…

September 22, 2024
پاکستان

پیپلزپارٹی کے مرتضٰی وہاب 173 ووٹ لیکر میئر کراچی منتخب ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے میئر کے لیے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ…

June 15, 2023
پاکستان

راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی…

August 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ گروپ کال اور ٹوئٹر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ نے کمپیوٹر…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?