Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میری اور بابراعظم کی خبروں سے ایونٹ کو ہائپ ملی؛ محمد عامر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > میری اور بابراعظم کی خبروں سے ایونٹ کو ہائپ ملی؛ محمد عامر
کھیل

میری اور بابراعظم کی خبروں سے ایونٹ کو ہائپ ملی؛ محمد عامر

Published March 14, 2023
Tags: Featured ایونٹ کو ہائپ ملی میدان پر دوستی پیچھے رہ جاتی ہے میری اور بابراعظم کی خبروں سے
Share
SHARE

دوحا (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا کہ بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں تاہم میدان پر اترنے کے بعد دوستی پیچھے رہ جاتی ہے، میری اور بابراعظم سے متعلق خبروں کے باعث ایونٹ کو ہائپ ملی۔دوحا میں جاری لیجنڈز لیگ کے موقع پر بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد عامر نے پاکستان کے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ 2023، شاہین آفریدی اور بابراعظم سے متعلق گفتگو کی ہے۔

صحافی کی جانب سے شاہین سے متعلق سوال کیا گیا کہ، کیا وہ بطور کپتان پی ایس ایل میں کچھ مختلف کرنے کی کوشش کررہے ہیں؟ جس عامر نے جواب دیا کہ موجودہ دور میں کرکٹ بہت تیز ہوگئی ہے، آپکو فیصلے سیکنڈوں میں لینے پڑتے ہیں جبکہ ٹیکسٹ بُک اب بیکار ہوچکی ہے۔ شاہین کا اوپر آکر بیٹنگ کرنا اور ففٹی بنانا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ بیٹنگ کی پریکٹس کررہے ہیں۔

بابراعظم سے متعلق کیے گئے سوال ہوا کہ سوشل میڈیا پر پی ایس ایل میں آپکی بابراعظم کو کروائی گئی گیند بازی ویڈیو وائرل ہورہی ہے؟ جس پر فاسٹ بولر نے کہا کہ بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں تاہم میدان پر اترنے کے بعد دوستی پیچھے رہ جاتی ہے، میری اور بابراعظم سے متعلق خبروں کے باعث ایونٹ کو ہائپ ملی۔

فرنچائز کرکٹ میں ایسے مقابلے ہونے چاہییں تاکہ ایونٹ کو سنسنی خیز بنایا جاسکے، سوشل پر لوگ ویڈیوز ایڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔

بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ 2023 سے متعلق سوال ہوا کہ پاکستان کو کس چیز میں بہتری لانے کی ضرورت ہے؟ جس پر محمد عامر نے جواب دیا کہ پاکستان ورلڈکپ میں اسپن ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے کی ضرورت ہے، جس کے پاس زیادہ اچھا اسپنر ہوگا اس ٹیم کیلئے آگے بڑھنا اتنا آسان ہوگا۔

TAGGED:Featuredایونٹ کو ہائپ ملیمیدان پر دوستی پیچھے رہ جاتی ہےمیری اور بابراعظم کی خبروں سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میں خودکشی کروں تو ذمہ دار ہوںگے … بھارتی اداکارہ کا نوٹ وائرل
Next Article سونم کپور نے بیٹےکیلیے33لاکھ کاجھولاخرید لیا،استعمال صرف2سال ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے…

November 11, 2023
پاکستان

کرپشن کے ملزم پوسٹ ماسٹر کو 29 سال قید کی سزا، 2 کروڑ 15 لاکھ ادا کرنیکا بھی حکم

راولپنڈی (ویب ڈیسک): اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا سناتے ہوئے لاکھوں…

August 1, 2025
پاکستانتازہ ترینکاروبار

تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار

صدر آل پاکستان ریسٹورنٹس ایکشن کمیٹی نے حکومت کے 8بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کے فیصلے کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ…

December 20, 2022
پاکستان

پی ٹی آئی کی 100 گرفتاریاں، 80 رہائی چاہتے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں صرف سو سے…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?