Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف بھارتی گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > معروف بھارتی گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیے
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیے

Published July 7, 2024
Tags: Featured ایک پنجابی اور فنکار ہونے کی وجہ سے یہ میرا فرض تھا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے نامور پنجابی گلوکارہ کی مالی امداد کے لیے انہیں 25 لاکھ روپے بھجوا دیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بھائی کے طور پر گلوکارہ گلوری باوا کو 25 لاکھ روپے بھجوائے ہیں کیونکہ اس وقت گلوکارہ مالی بحران کا شکار ہیں، گلوری باوا پنجابی لوک گلوکار اور پدم بھوشن گرمیت باوا کی بیٹی ہیں۔

گلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنی مالی مشکلات کا تذکرہ کیا تھا اور حکومت سے امداد کی اپیل کی تھی۔

دوسری جانب اداکار اکشے کمار نے گلوری باوا کے لیے کیے گئے اقدام کو مدد کہنے سے انکار کیا اور کہا کہ یہ ایک بھائی نے اپنی بہن کے لیے کچھ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے مجھے پتہ چلا، گرمیت باوجی، جو پنجابی کی شان تھے ان کے خاندان کو مالی مشکل کا سامنا ہے، میں نے ان کی بیٹی گلوری باوا کو اپنی بہن سمجھ کر پیار کا اظہار کیا ہے۔

اکشے کمار نے کہا کہ یہ کوئی مدد نہیں ہے، ایک پنجابی اور فنکار ہونے کی وجہ سے یہ میرا فرض تھا۔

TAGGED:Featuredایک پنجابی اور فنکار ہونے کی وجہ سے یہ میرا فرض تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائی وے پر اُڑن طشتری گاڑی کو دیکھ کر پولیس روکنے پر مجبور ہوگئی
Next Article علی گنڈاپور بھڑکیں نہ ماریں، پرویزخٹک کا وزیراعلیٰ کے پی کے بیان پر ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

بھارت امریکا تجارتی کشیدگی: ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارت امریکا…

August 30, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

فضائی آلودگی ڈپریشن و بے چینی کی وجہ؛ پیکنگ یونیوسٹی کی تحقیق

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں طویل مدت تک فضائی آلودگی میں رہنے اور ڈپریشن اور بے چینی لاحق…

February 5, 2023
انٹرٹینمنٹ

اوینجرز کے ہیرو جریمی رینر برفانی طوفان حادثے میں زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ اوینجرز اور ہاکی فلموں کے اسٹار جریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے…

January 4, 2023
دنیا

حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے میتولا ر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ویب ڈیسک): حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے…

May 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?