Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سپریم کورٹ فیصلے پرحکمت عملی کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سپریم کورٹ فیصلے پرحکمت عملی کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان

سپریم کورٹ فیصلے پرحکمت عملی کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

Published April 8, 2023
Tags: Featured عدالتی اصلاحات بل کی واپسی مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے پر غور
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہو گا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق حکمت عملی اور قانونی مشاورت پر بات ہو گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، اجلاس میں عدالتی اصلاحات بل کی واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کرانے پر بھی بات ہو گی۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی نے چند روز قبل عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر کے توثیق کے لیے صدر پاکستان کو بھیجا تھا تاہم صدر عارف علوی نے بل نظر ثانی کے لیے واپس پارلیمنٹ کو بھیج دیا ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے، بل قانونی طور پر مصنوعی اور ناکافی ہونے پر عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے، میرے خیال میں اس بل کی درستگی کے بارے میں جانچ پڑتال پوری کرنے اور دوبارہ غور کرنے کے لیے واپس کرنا مناسب ہے۔

TAGGED:Featuredعدالتی اصلاحات بل کی واپسیمشترکہ اجلاس سے منظور کرانے پر غور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: 3 خواتین کو جنسی درندوں نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ، ویڈیو بنالی
Next Article شہید بشیر خان قریشی کی 11ویں برسی سندھ سمیت دنیا بھر میں‌منائی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، آپ کو ہٹانے…

December 27, 2022
پاکستان

اس وقت ملک کا کرپٹ ترین ادارہ نیب ہے: شاہد خاقان عباسی

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج ملک کے معاشی و سیاسی حالات…

April 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کردیا۔سینیٹ میں…

March 30, 2023
دنیا

“اس دنیا میں‌ہم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں”: افریقی ملک گبون میں فوجی بغاوت،صدر نظر بند

گبون (ویب ڈیسک): افریقی ملک گبون میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے صدر کو نظر بند کردیا۔غیرملکی میڈیا کے…

August 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?