Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت عیدکی چھٹیوں میں زمان پارک میں آپریشن کریگی،عمران خان کا کورٹ میں‌بیان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت عیدکی چھٹیوں میں زمان پارک میں آپریشن کریگی،عمران خان کا کورٹ میں‌بیان
پاکستانتازہ ترین

حکومت عیدکی چھٹیوں میں زمان پارک میں آپریشن کریگی،عمران خان کا کورٹ میں‌بیان

Published April 17, 2023
Tags: تمام کیسز میں مدعی پولیس خود ہے ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے عمران خان کی خود پر ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف درخواست فل بینچ کے روبرو سماعت کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دی، دوران سماعت عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت عید کی چھٹیوں میں زمان پارک میں آپریشن کرےگی، میرے پاس مصدقہ اطلاع ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اپنے خلاف ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نےکی۔

عمران خان بھی سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود تھے، دوران سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدرکا کہنا تھا کہ سرکاری مشینری کا عمران خان کے خلاف بھرپور استعمال ہو رہاہے.

انہوں نے کہا کہ آج کے دن تک 141 کیسز درج ہو چکے ہیں، ہم نے 121کیسز کی تفصیلات درخواست کے ساتھ لگائی ہے، عدالت جو اندراج مقدمات کا سلسلہ چل رہا ہے اسے روک دے، تمام کیسز میں مدعی پولیس خود ہے، ہر چیز کی ایک لمٹ ہوتی ہے۔

TAGGED:تمام کیسز میں مدعی پولیس خود ہےملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتی حکم پر رقم مختص کی مگر اجراکا اختیارنہیں: گورنر اسٹیٹ بینک
Next Article بھارت: ایوارڈ تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

امپورٹد حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی

لاہور (نیوز ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر…

January 25, 2023
پاکستان

آزاد کشمیر: تیسرے روز بھی ہڑتال،وزیراعظم کا اظہار تشویش، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس بلالیا

مظفر آباد (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری ہے جس سے…

May 12, 2024
پاکستان

پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ…

January 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

کلر کہار کے قریب مسافر وین کھائی میں‌جاگری،2 افراد جاں بحق، 50 شدید زخمی

کلر کہار (ویب ڈیسک): مری سے فیصل آباد جانے والی مسافر وین کلر کہار کے نزدیک خوشاب روڈ پر کھائی…

April 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?