Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری
پاکستان

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری

Published January 20, 2023
Tags: Featured افغانستان کی عبوری حکومت کے ساتھ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات
Share
SHARE

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے لیکن افغانستان کی عبوری حکومت کے ساتھ مل کر کام کرسکتے ہیں۔

سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں موجود وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ’واشنگٹن پوسٹ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان نے کالعدم ٹی ٹی پی کو نہ صرف چھپنے کی جگہ دی بلکہ ان کے قیدیوں کو رہا کیا جو پاکستان کی تحویل میں تھے اور ان کے ساتھ بات چیت بھی کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ نظریاتی طور پر ٹی ٹی پی کے نکتہ نظر کے ہمدرد رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان کو امید تھی کہ نئی افغان حکومت ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے گی تو انہوں نے کہا کہ درحقیقت ان کا معاہدہ یہ تھا کہ ان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔

TAGGED:Featuredافغانستان کی عبوری حکومت کے ساتھکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سےمذاکرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مونس کی اہلیہ کو روکنے پر ڈی جی ایف آئی اےکوعدالتی سرزنش
Next Article نوڈلزکا ذائقہ بتانےوالی جاپان کی الٹراوائلٹ مشین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

سعودیہ کا تیل کی پیداوار میں کمی دسمبر 2024 تک جاری رکھنے کا اعلان

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی میں مزید 3 ماہ کی…

September 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان آئندہ بھی کنگ ہی رہیں گے، پٹھان کا ریکارڈ بزنس

ممبئی (شوبز ڈیسک): کنگ خان شاہ رخ خان کی پٹھان 25 جنوری کو ریلیز ہوئی اور ریلیز سے پہلے ہی…

January 27, 2023
دنیا

امریکا جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما

غزہ (ویب ڈیسک): حماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ امریکا غزہ کے خلاف جارحیت…

January 6, 2024
پاکستان

جنوبی پنجاب کے PTI کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (ویب ڈیسک): جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?