Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
پاکستان

آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

Published July 27, 2023
Tags: Featured پولیس میں سندھ حکومت کی مداخلت کوروک دیا وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کا اختیار ختم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر درخواستوں کے کیس میں آئی جی سندھ کو مکمل با اختیار بنانے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے آئی جی سندھ کے اختیارات بحال کرنےکا حکم دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں سندھ حکومت کو اے ڈی خواجہ کیس کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کا حکم دیا اور سندھ حکومت کو مقررہ مدت سے پہلے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے روک دیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ تین سال پورے ہونے سے قبل آئی جی سندھ کو عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا اور آئی جی ہر حال میں 3 سال تک اپنی مدت پوری کریں۔

عدالت نے پولیس میں سندھ حکومت کی مداخلت کوروک دیا اور نئے قانون کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کا اختیار ختم کردیا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے لیے وزیراعلیٰ سے مشاورت کی جاسکتی ہے، آئی جی کا تبادلہ ضروری ہو تو سپریم کورٹ کے انیتا تراب کیس کے فیصلے کے مطابق ہوگا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کے لیے احتساب کمیشن بنا کر فوری طور پر اسے فعال کیاجائے، احتساب کمیشن بنانے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت اقدامات کریں، آزاد اور خود مختار کمیشن ضلعی سطح پر پولیس کے خلاف شکایات سن کر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔

عدالت نے کہا کہ یہ بھی حقیقت ہے بیوروکریسی اپنے مفادات کے لیے سیاست کا حصہ بنتی ہے، ایسے بیوروکریٹس خود کو سیاستدانوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں اچھے افسران کے لیے کوئی گنجائش نہیں،ان حالات کے باوجود ہم بہتری کی امید رکھتے ہیں۔

TAGGED:Featuredپولیس میں سندھ حکومت کی مداخلت کوروک دیاوزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کا اختیار ختم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رات کو بسکٹ کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے؛ نئی تحقیق
Next Article ’غدر 2‘ ٹریلر لانچ کی تقریب: پاکستان اور بھارتی عوام جھگڑا نہیں چاہتے، سنی دیول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پرسوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرنےکیلیے 4 جی انٹرنیٹ کی سہولت

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) چاند پر فن لینڈ کی مشہور زمانہ کمپنی نوکیا 4 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز…

April 2, 2023
پاکستان

نیب قانون عدلیہ پربھی لاگو ہوناچاہیے،ترمیم میں پیش کرونگا؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں مقدس گائے کے سلسلے کو روکنا پڑے…

February 26, 2023
دنیا

افریقی ملک کوموروس کے صدر چاقو حملے میں زخمی

کوموروس (ویب ڈیسک): مشرقی افریقی ملک کوموروس کے صدر ازالی اسومانی چاقو کے حملے میں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر…

September 14, 2024
, نعمان علی, پاکستان اور انگلینڈ
کھیل

ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?