Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدالتی حکم پر رانی پور کی فاطمہ ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر تبدیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عدالتی حکم پر رانی پور کی فاطمہ ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر تبدیل
پاکستانتازہ ترین

عدالتی حکم پر رانی پور کی فاطمہ ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر تبدیل

Published September 17, 2023
Tags: تفتیشی افسر انسپیکٹر بچل قاضی پر عدم اطمینان کا اظہار
Share
SHARE

خیرپور (ویب ڈیسک): خیرپور کی تحصیل رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کیس میں تفتیشی افسر کو تبدیل کردیا گیا۔عدالتی حکم پر ڈی ایس پی صفی اللہ سولنگی کو کیس کا نیا تفتیشی افسر تعینات کردیا گیا ہے۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ سماعت پر تفتیشی افسر انسپیکٹر بچل قاضی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا ۔

گزشتہ سماعت پر مقتولہ لڑکی کے وکیل نےعدالت کو بتایا تھا کہ وہ پولیس کی تفتیش سے مطمئن نہیں ہیں، ملزمان تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے، پولیس ابھی تک موبائل فون کا پن کوڈ بھی حاصل نہیں کرسکی ہے۔

مقتولہ فاطمہ کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ کیس کی مشترکہ تحقیقات کرائی جائے۔

خیال رہے کہ پیر کی حویلی میں کام کرنے والی ننھی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزمان سات روز کے جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

TAGGED:تفتیشی افسر انسپیکٹر بچل قاضی پر عدم اطمینان کا اظہار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر ملکی آبادکاری، مسنگ پرسنز و دیگر مسائل کے حل کے لیےسندھ سراپائے احتجاج
Next Article سندھ میں‌ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹے میں 586 کیسز رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، نیپرا میں‌درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک…

October 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

جیکب آباد: ڈاکوؤں کا بلوچستان پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

جیکب آباد (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع علاقے جاگیر میں بلوچستان…

April 26, 2023
پاکستان

دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو خود رہا کریں گے: علی امین گنڈاپورکی جانب سےحکومت کو جلسے میں ڈیڈلائن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کے علاقے سنگجانی کی مویشی منڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسے سے خطاب…

September 9, 2024
پاکستان

پنجاب،کے پی کےانتخابات:ای سی پی نے14 ارب اضافی مانگ لیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ای سی پی نے گورنرز کے نام مراسلوں میں کہا ہے کہ پنجاب میں عام انتخابات…

January 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?