Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ
دنیا

فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ

Published April 7, 2023
Tags: Featured فلسطینی گروپس پر عائد لبنان سے فائر کیے گئے راکٹوں کا الزام
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا، شہر میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔فلسطینی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملوں میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے کئی تربیتی مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے،فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اس سے قبل اسرائیل نے لبنان سے فائر کیے گئے راکٹوں کا الزام فلسطینی گروپس پر عائد کیا تھا جس پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے راکٹ حملے پر جوابی کارروائی کی دھمکی دی تھی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔

TAGGED:Featuredفلسطینی گروپس پر عائدلبنان سے فائر کیے گئے راکٹوں کا الزام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آصف زرداری نے انتخابات سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
Next Article ممبئی: بالوں کی کٹنگ پسند نہ آنے پر 13 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی…

April 27, 2023
پاکستان

وزیر اعظم کا معصومانہ سوال:دہشت گردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ بدقسمتی کی کوئی بات نہیں…

February 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازکا حکومت سےقانون بنانے کا مطالبہ

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے جس…

August 24, 2024
دنیا

تل ابیب، یافا اور دیگر اسرائیلی شہروں پر حماس کے مسلسل 3 دن راکٹ حملے

تل ابیب (ویب ڈیسک): حماس کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر راکٹ حملے کیے گئے…

October 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?