Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج جاری ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج جاری ہے
سائنس و ٹیکنالوجی

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج جاری ہے

Published October 14, 2023
Tags: Featured جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکامیں نظر آیا
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوہورہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، سورج کو گرہن لگنے کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 10 بج کر 29 منٹ پرہوگا۔

سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا جبکہ سورج گرہن کا اختتام دوپہر 2 بج کر37منٹ پرہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکامیں نظر آئےگا۔

اس کے علاوہ رواں برس کا آخری سورج گرہن بحر اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحرہندکے علاقوں میں دیکھا جا سکےگا۔

TAGGED:Featuredجنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکامیں نظر آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاک بھارت ٹیمیں احمد آباد میں آمنے سامنے
Next Article مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس…

January 11, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع:پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کرلی گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب…

April 2, 2024
پاکستانویڈیوز

STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): مگسی ہاؤس میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی زیر صدارت اجلاس۔اجلاس میں…

March 1, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ گروپ کال اور ٹوئٹر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ نے کمپیوٹر…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?