Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش کراچی میئر کی بھی ہے؛ بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش کراچی میئر کی بھی ہے؛ بلاول
پاکستان

حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش کراچی میئر کی بھی ہے؛ بلاول

Published January 14, 2023
Tags: Featured بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا حیدرآباد کا میئر کراچی کامیئر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش ہے کہ کراچی کا میئر بھی ہمارا ہو۔

ایک نجی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا پیپلز پارٹی بہت دیر سے ان بلدیاتی انتخابات کی منتظر تھی ہم چاہتے تھے کہ الیکشن ہوں لیکن سیلاب اور کورونا کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار رہے۔

ان کا کہنا تھا کراچی کے ہر یونین کونسل سے جیالا امیدوار کھڑا کیا ہے، عوام سے درخواست ہے کہ بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، 15 جنوری الیکشن کا دن ہے، سب اپنے گھروں سے نکلیں اور ووٹ کا حق استعمال کریں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا ہم ایم کیو ایم کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سمجھاتے رہے لیکن ناکام رہے، ایم کیو ایم سے درخواست ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے۔

بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا تھا چاہتے ہیں کہ ہمارے اتحادیوں کے جو تحفظات ہیں ہم انہیں دور کریں اور ہم نے ان کے تحفظات دور کرنے کی کوشش بھی کی۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حیدر آباد کا میئر پیپلز پارٹی کا جیالا ہو گا، خواہش ہے کہ کراچی کا میئر بھی ہمارا ہو۔

ان کا کہنا تھا الیکشن کے بعد تمام جماعتوں کے ساتھ ملک کر کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں گے، چاہتے ہیں بلدیاتی نظام موجودہ والا ہی رہے تاکہ سب مل کر نظام کی بہتری کے لیے کام کر سکیں۔

TAGGED:Featuredبلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیاحیدرآباد کا میئرکراچی کامیئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرمنی میں چرچ میں فحش فلم کی شوٹنگ،عوام نے اداکارہ کاگھرجلادیا
Next Article ایم کیو ایم کا یو ٹرن ،بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا؛ کامن ویلتھ کی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): 8 فروری الیکشن سے متعلق کامن ویلتھ رپورٹ میں وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی، انسانی و سیاسی…

September 17, 2025
پاکستان

PTI رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی و سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی…

May 16, 2023
دنیا

اسرائیل کیخلاف کارروای نہ کرنے پر فلسطینی صدرپر قاتلانہ حملہ ،محافظ جاں بحق، خود محفوظ رہے

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی صدر محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، ایک محافظ جاں بحق ہو گیا۔اسرائیل اور حماس کے…

November 8, 2023
پاکستان

کپتان کی2مزید وکٹیں گرگئیں:سنجے گنگوانی، کریم گبول نےپارٹی چھوڑدی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے…

May 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?