Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریں چلتی ہیں،ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں؛ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریں چلتی ہیں،ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں؛ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ
پاکستانتازہ ترین

بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریں چلتی ہیں،ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں؛ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ

Published August 28, 2024
Tags: بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریں ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ کا کہنا تھا بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریں چلتی ہیں، یہ خبریں سن کر ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔نیپرا میں جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت کے دوران بتایا گیا کہ صارف تو 12، 13 میگا واٹ بجلی استعمال کرتا ہے لیکن اسے کیپیسٹی چارجز 40 ہزار میگا واٹ کے دینا پڑتے ہیں۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے حکام نے بتایا کہ جولائی کی فیول پرائس’ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو ساڑھے 4 ارب روپے کا فائدہ ہو گا، صارفین کو ریلیف ستمبر کے بلوں میں ملے گا۔

ممبر کے پی نیپرا مقصود انور کا کہنا تھا کہ بجلی مہنگی ہے، مہنگی بجلی سے انڈسٹری بند ہو رہی ہے، صنعتی ترقی بھی گر گئی ہے۔

ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ کا کہنا تھا بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریں چلتی ہیں، یہ خبریں سن کر ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔

حکام این ٹی ڈی سی نے اجلاس کو بتایا کہ صارف تو 12، 13 میگا واٹ بجلی استعمال کرتا ہے لیکن صارف کو کیپیسٹی چارجز 40 ہزار میگا واٹ کے دینا پڑتے ہیں۔

نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سماعت مکمل کر لی، فیصلہ مزید جانچ پڑتال کے بعد جاری کیا جائے گا۔

TAGGED:بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریںممبر سندھ نیپرا رفیق شیخہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صارف 13 میگا واٹ بجلی استعمال کرتا ہے، قیمت 40 ہزار میگا واٹ کی ادا کرتا ہے: حکام این ٹی ڈی سی
Next Article کراچی: ائیرپورٹ پر شدید بارش، سیلابی صورتحال، چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے آنے والے وزیراعلی خیبر پختونخوا…

September 21, 2024
پاکستان

سندھ میں‌سرکاری زمین تین وال: کراچی میں غیر قانونی طور پر بلڈرز اور لینڈ مافیا کو دینے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے چار اضلاع میں سرکاری اراضی غیرقانونی طورپردینے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سرکاری زمین…

March 16, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی:دھند کا راج،حدنگاہ متاثر، درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے، دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہے۔ کراچی میں…

February 18, 2023
پاکستان

حسان نیازی کو فرارکروانے کا کیس: علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?