Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا
انٹرٹینمنٹ

حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا

Published July 15, 2024
Tags: Featured اُنہوں نے مزید کہا کہ اور جب میں حنا کے ساتھ ہوتا ہوں تو میں واضح رہے کہ حنا خان نے 28 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ چھاتی کے کینسر کا شکار ہوگئی ہیں۔
Share
SHARE

(ویب ڈٰسک): ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کے بوائے فرینڈ نے بریک اَپ کی خبروں کی تردید کردی۔گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش تھیں کہ حنا خان اور اُن کے بوائے فرینڈ راکی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے کیونکہ کینسر کی تشخیص کے بعد راکی نے اداکارہ کے لیے کوئی پیغام بھی جاری نہیں کیا تھا۔

انہی خبروں کے دوران، اب راکی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر حنا خان کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اداکارہ کا حوصلہ بُلند کیا۔

راکی نے انسٹاگرام پر حنا خان کی چند تصاویر پوسٹ کیں جوکہ اداکارہ کے بالوں کی کٹنگ کے بعد لی گئی تھیں، تصاویر میں حنا خان کے ہاتھوں میں اوزار بھی موجود ہیں۔

اداکارہ کے بوائے فرینڈ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ جب آپ مسکراتی ہو تو روشنیاں روشن ہوتی ہیں، جب آپ خوش ہوتی ہو تو زندگی معنی رکھتی ہے، جب آپ میرے ساتھ ہوتی ہیں تو میں بہت زیادہ جیتا ہوں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ اور جب میں حنا کے ساتھ ہوتا ہوں تو میں کچھ نہیں کرتا، صرف خوش ہوتا ہوں۔

راکی نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ اُنہوں نے حنا خان کے لیے ویک اینڈ پر کھانا بھی پکایا تھا۔

واضح رہے کہ حنا خان نے 28 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ چھاتی کے کینسر کا شکار ہوگئی ہیں۔

حنا خان کا علاج شروع ہوچکا ہے اور اُنہوں نے علاج کے پہلے مرحلے میں اپنے خوبصورت بال کٹوا دیے ہیں۔

TAGGED:Featuredاُنہوں نے مزید کہا کہ اور جب میں حنا کے ساتھ ہوتا ہوں تو میںواضح رہے کہ حنا خان نے 28 جون کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ چھاتی کے کینسر کا شکار ہوگئی ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید
Next Article 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کیخلاف صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل…

January 5, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار اور انکی گرل فرینڈ پر قتل کا الزام، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

(ویب ڈیسک): قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی گرل فرینڈ و اداکارہ پاوترا گوڑا…

June 19, 2024
پاکستان

استعفوں کی تصدیق: پی ٹی آئی کی ٹال مٹول، اسپیکر سے ملنے نہ آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر…

December 28, 2022
پاکستان

کراچی: ملیر میں 6 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، دو ملزمان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): ملیر سٹی محمدی کالونی میں 6 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا تاہم پولیس…

August 12, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?