Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

Published January 20, 2023
Tags: ’گلابو رانی‘ نے Featured پاکستانی فلمساز عثمان مختار کی فلم یل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022 میں ایوارڈ
Share
SHARE

لاس اینجلس: پاکستانی فلمساز عثمان مختار کی مختصر فلم ’گلابو رانی‘ نے ایل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022 میں ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلمساز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس خبر کو شیئر کیا ہے اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ایک جذباتی کیپشن لکھا ’ الحمد اللہ، میں یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت خوش ہوں کہ ’گلابو رانی‘ نے ایل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول میں بہترین مختصر فلم کا ایوارڈ جیتا ہے، مجھے اپنی مکمل ٹیم پر فخر ہے‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Usman Mukhtar Official (@mukhtarhoonmein)

عثمان مختار کی پوسٹ پر شوبز کی متعدد شخصیات نے ان کو مبارکباد پیش کی ہے جن میں سارہ خان، علی کاظمی اور منظر صہبائی شامل تھے۔

’گلابو رانی‘ کی کہانی ایک آسیبی ہاسٹل کے گرد گھومتی ہے اور فلم میں اسامہ جاوید حیدر، معراج حق، دانیال خاقان، عمر عبداللہ اور نتاشہ حیمرا نے بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔

TAGGED:’گلابو رانی‘ نےFeaturedپاکستانی فلمساز عثمان مختار کی فلمیل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022 میں ایوارڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لذیذ وصحت بخش چکن شاورمہ اب خود بنائیں، روزانہ پارٹی کریں
Next Article بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

لیبارٹریوں میں ٹائیفائیڈ بخار کے غیرمصدقہ ٹیسٹ کرنے پر پابندی

این آئی ایچ اسلام آباد کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ٹائیفائیڈ بخار کی تصدیق…

December 22, 2022
پاکستانکاروبار

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1090 درخواستوں کی سماعت جاری، عوام انصاف کے منتظر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی…

October 2, 2023
دنیا

ایران اسرائیل جنگ کےخطرات: امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

واشنگٹن (ویب ڈیسک): مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ…

October 13, 2024
کھیل

اٹلی کشتی واقعہ:شاہدہ چنٹوجاں بحق:کاش کھلاڑیوں کی قدرہو؛حاجرہ خان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن اورخواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی کھلاڑی حاجرہ خان نے شاہد ہ چنٹو کے…

March 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?