Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوع
پاکستانتازہ ترین

جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوع

Published September 20, 2024
Tags: پاکستان مسلم لیگ ن کا الیکشن کمیشن سے رجوع جس سیاسی جماعت نے مخصوص سیٹوں کی فہرست نہیں دی مخصوص نشستوں کے معاملے پر وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مخصوص سیٹوں کی فہرست نہیں دی، وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں۔ن لیگ نے مؤقف اپنایا کہ پارلیمنٹ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر چکی ہے، ترمیم کا اطلاق ماضی سے مؤثر ہے، پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع نہ کروانے والے ارکان کو آزاد ارکان قرار دیا جائے۔

دوسری جانب مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے اجلاس بلا کر سپریم کورٹ کے آرڈر اور پارلیمنٹ کی قانون سازی کا جائزہ لیا گیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ممبر لا ونگ شریک ہوئے۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن کو آئینی اور قانونی ماہرین کی جانب سے مخصوص نشستوں کے معاملے پر بریفنگ دی گئی۔

خیال رہے کہ مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کیلئےاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی الیکشن ایکٹ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہےکہ پارلیمنٹ کی خود مختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، جس رکن پارلیمنٹ نے کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ پارٹی سرٹیفکیٹ نہیں دیا وہ آزاد تصور ہوگا ، وہ آزاد ارکان جو ایک سیاسی جماعت کا حصہ بن گئے انہیں پارٹی تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

TAGGED:پاکستان مسلم لیگ ن کا الیکشن کمیشن سے رجوعجس سیاسی جماعت نے مخصوص سیٹوں کی فہرست نہیں دیمخصوص نشستوں کے معاملے پروہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم
Next Article نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعظم کا معصومانہ سوال:دہشت گردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ بدقسمتی کی کوئی بات نہیں…

February 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

فوج نےکاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی…

February 15, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان یوکرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور یوکرین کے درمیان کوئی دفاعی…

July 20, 2023
پاکستان

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?