Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاس ویگاس میں سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لاس ویگاس میں سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا
دنیا

لاس ویگاس میں سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا

Published January 3, 2025
Tags: Featured
Share
SHARE

لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا۔

امریکی میڈیا لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی Matthew Leavelsberger تھا جس نے گاڑی میں دھماکے سے پہلے خود کو گولی مارلی تھی۔

امریکی اور روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق Matthew Leavelsberger 2006 سے امریکی فوج میں ملازم تھا، اس دوران افغانستان میں دو بار اور یوکرین، تاجکستان، جارجیا اور کانگو میں بھی خدمات انجام دی تھیں تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ٹرمپ ہوٹل کے باہر خودکشی اور دھماکے کی وجہ کیا تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی شہر نیو اورلینز میں سال نو کی تقریب میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے شخص کی شناخت امریکی فوجی شمس الدین جبار کے نام سے ہوئی تھی۔

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق ملزم امریکا میں پیدا ہوا تھا اور فوج میں ملازم رہ چکا تھا، ایف بی آئی نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم ٹیکساس میں پلا بڑھا تھا اور شمالی کیرولائنا میں بھی مقیم رہا۔

TAGGED:Featured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’پشپا ٹو‘ کی اسکریننگ کے دوران مدھیہ پردیش میں بھی جھگڑا، تھیٹر کینٹین مالک کا ایک شخص پر تشدد
Next Article ’ہرصورت اپنے ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے‘، ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

گندم خریداری اسکینڈل: پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ معطل

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور…

May 13, 2024
کھیل

ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوکیواولمپکس کا ٹھیکوں میں بدعنوانی کااعتراف، گرفتاریاں

ٹوکیو (اسپورٹس ڈیسک): ٹوکیواولمپکس کے ٹھیکوں کی بولیوں میں بدعنوانی اور کرپشن کا انکشاف ہونے کے بعد ملوث افراد کی…

February 9, 2023
پاکستان

والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں

(ویب ڈیسک ):قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سرکل نے والٹن ائیرپورٹ سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق نیب…

June 6, 2024
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل نے سال 2024 میں ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) نے سال 2024 میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔اے سی…

January 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?