Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری
پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

Published February 8, 2023
Tags: 7 نکاتی ایجنڈا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس والدین کے تحفظ کا بل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس کیلئے 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے جب کہ اجلاس میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت میں قرارداد پیش کی جائے گی۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں والدین کے تحفظ کا بل2022 قانون سازی کیلئے پیش کیا جائے گا اور اسلام آباد میں مقامی حکومت ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔

دوران اجلاس سی پیک، بڑھتی آبادی، موسمیاتی تبدیلی اور خارجہ پالیسی پر بحث کی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔

TAGGED:7 نکاتی ایجنڈاپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاسوالدین کے تحفظ کا بل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیامر :مسافر بس اور کارمیں ٹکر، کھائی میں گرگئیں، 30 افراد جاں بحق
Next Article اتحادی حکومت الیکشن میں تاخیر کیلئے عدالتوں سے رجوع کریگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ…

February 7, 2023
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ:غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک):کراچی ائیرپورٹ پر پرندہ ٹکرانے سے غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ایوی ایشن ذرائع…

March 10, 2023
پاکستانکھیل

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، بھارت بھی ٹیم بھیجے: احسن اقبال

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی ٹیم…

April 27, 2024
پاکستان

پشاور میں ریلی: گنڈاپورخطاب کیے بغیر رفوچکر ہوگئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کیے بغیر…

August 5, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?