Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا
دلچسپ و عجیب

دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا

Published June 28, 2024
Tags: اینیمل کنٹرول نے ٹونی کو بتایا کہ انہیں لابیلے والمارٹ اسٹور کی پارکنگ میں ایک کُتا آوارہ پھرتا ٹونی نے اطلاع ملتے ہی 1000 میل دور موجود لُونا سے ملنے کے لیے سفر شروع کر دیا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کا کُتا ’لُونا‘ کچھ جنگلی جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے مارڈیلا اسپرنگز کے گھر سے قریبی جنگل میں گیا لیکن واپس نہیں آیا۔

ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ اگرچہ انہوں نے اپنے کُتے کے واپس ملنے کی امید نہیں چھوڑی تھی لیکن گزشتہ ہفتے فلوریڈا میں قائم لابیلے اینیمل کنٹرول کی جانب سے کال موصول ہونے پر وہ حیران تھے۔

اینیمل کنٹرول نے ٹونی کو بتایا کہ انہیں لابیلے والمارٹ اسٹور کی پارکنگ میں ایک کُتا آوارہ پھرتا ملا اور مائیکرو چپ اسکین کرنے پر اس کی شناخت گمشدہ لُونا کے طور پر ہوئی۔

ٹونی نے اطلاع ملتے ہی 1000 میل دور موجود لُونا سے ملنے کے لیے سفر شروع کر دیا۔

TAGGED:اینیمل کنٹرول نے ٹونی کو بتایا کہ انہیں لابیلے والمارٹ اسٹور کی پارکنگ میں ایک کُتا آوارہ پھرتاٹونی نے اطلاع ملتے ہی 1000 میل دور موجود لُونا سے ملنے کے لیے سفر شروع کر دیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاک بسٹر سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کی پری پروڈکشن کام شروع ہوگیا
Next Article اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

ہسپانوی ایتھلیٹ بیٹرز فلامنی نے 500 دن غار میں تنہا کیوں گذارے ؟

غرناطہ (ویب ڈیسک): تنہا اور دنیا سے قطع تعلق ہونا کسی کو نہیں پسند لیکن آج بھی دنیا میں ایسے…

April 15, 2023
دلچسپ و عجیب

اوکاڑہ کا نوجوان 4 ہزار کلومیٹر پیدل سفر کرکے مکہ پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): پاکستانی طالب علم عثمان ارشد حج کی ادائیگی کے لیے 4 ہزار کلو میٹر کا سفر…

June 26, 2023
دلچسپ و عجیب

ناروے کے ایک ماہی گیر نے امریکی آبدوز کو جال میں پکڑلیا

ٹرومسو -ناروے (ویب ڈیسک): ماہی گیر اس وقت بہت خوش ہوتے ہیں جب ان کے جال میں کوئی بڑی مچھلی…

November 15, 2024
دلچسپ و عجیب

اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی

کراچی (ویب ڈیسک): انیس سو پچاسی کے بعد پاکستان کے میٹھے پانی میں گھڑیال کی واپسی کی امید جاگ گئی…

May 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?