Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سینیٹ سے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سینیٹ سے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
پاکستانتازہ ترین

سینیٹ سے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

Published April 3, 2023
Tags: رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی ملک کی اکنامی سود فری ہو
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ملک کی اکنامی سود فری ہو ، حکومت سود کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے۔

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

یاد رہے کہ حکومت نے شرعی عدالت کے سود کے خاتمے کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں سپریم کورٹ سے واپس لے لی ہیں۔ چیف جسٹس نے اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ہیں۔

TAGGED:رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئیملک کی اکنامی سود فری ہو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی
Next Article ورلڈ بینک کی سندھ واٹر، ایگریکلچر منصوبے میں تبدیلیوں کی تجاویز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ضمانت کا مطلب بریت نہیں، جھوٹی خوشی مناکر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: عطا تارڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ ضمانت کا مطلب بریت نہیں، ٹرائل چل رہا…

August 21, 2025
پاکستانکاروبار

روز نیا تجربہ پر ملک نہیں‌سنبھلتا: سول ایوی ایشن اتھارٹی کو توڑ کر تین نئے محکمے قائم

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان…

August 13, 2024
پاکستان

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی…

August 30, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں کتے پاگل ہوگئے:لوگوں پرحملے،6 افراد انتقال کرگئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر…

August 23, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?