Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضمانت کا مطلب بریت نہیں، جھوٹی خوشی مناکر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: عطا تارڑ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضمانت کا مطلب بریت نہیں، جھوٹی خوشی مناکر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: عطا تارڑ
پاکستان

ضمانت کا مطلب بریت نہیں، جھوٹی خوشی مناکر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: عطا تارڑ

Published August 21, 2025
Tags: 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی تھے Featured ٹرائل چل رہا ہے ضمانت کا مطلب بریت نہیں کیس کو منطقی انجام تک پہنچنا ہے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ ضمانت کا مطلب بریت نہیں، ٹرائل چل رہا ہے، کیس کو منطقی انجام تک پہنچنا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ 9 مئی پوری قوم نے دیکھا ہے، اس کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی تھے، بانی پی ٹی آئی نے سازش کی تاکہ ملک کے دشمن حالات کا فائدہ اٹھائیں، پی ٹی آئی کے پاس 9 مئی کے واقعات کا دفاع نہیں ہے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ضمانت پر خوشیاں مناکر خود کو بے وقوف بنارہے ہیں، ضمانت تو قاتل اور ڈکیت کی بھی ہوتی ہے، قوم نے تحریک انصاف کے بیانیےکو رد کردیا ہے، پی ٹی آئی اپنے طرز عمل پر غور کرے جھوٹی خوشی مناکر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کیسے ہوسکتا ہےکہ حکومت پاکستان کو آنے والا پیسہ ایک جرمانے میں جمع کرایا جائے، انھوں نے پانچ پانچ قیراط کی انگھوٹھیاں لیں وہ کس مد میں لیتے رہے، کابینہ سے بند لفافے میں معاہدے کی منظوری لی گئی، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ لفافے کے اندر کیا ہے یہ چھوڑیں بس منظوری دیں، 190ملین پاونڈ کیس میں یہ اپنے دفاع میں کچھ پیش نہ کرسکے۔

عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ ایک ضمانت ملنے پر اتنا جشن سمجھ سے باہر ہے،شبلی فراز اور عمر ایوب کو سزا ہوئی، ان کی ضمانت بھی ہوئی تھی، بانی پی ٹی آئی 190ملین پاؤنڈ کیس میں قید ہیں، ضمانت سے رہائی نہیں ملےگی، ان کو شاید نہیں پتہ کے ضمانت اور بریت میں فرق ہوتا ہے،ضمانت پر خوشی منانے پر تحریک انصاف کی عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے، ابھی تو توشہ خانہ ٹو کیس بھی چل رہا ہے جس میں یہ تاریخ پر تاریخ لے رہے ہیں، ان کے خلاف ناقابل تردید ثبوتوں کا پلندہ ہے۔

TAGGED:9 مئی کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی تھےFeaturedٹرائل چل رہا ہےضمانت کا مطلب بریت نہیںکیس کو منطقی انجام تک پہنچنا ہےوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نورا فتیحی جیسی دِکھنے کیلیےسخت ورزشیں کروانے پر بیوی نے شوہر پر مقدمہ کردیا
Next Article مسلح نقاب پوش میرے بیٹےشاہ ریز کوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکہ کا روس کے خلاف یوکرین کو ایف 16 طیارے دینےسے انکار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک): امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ روسی حملہ آوروں کے خلاف جنگ میں…

January 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھولی صورت والی امیشا پٹیل کا فراڈکیس میں عدالت میں سرینڈر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے چیک باؤنس کیس میں رانچی سول کورٹ میں سرینڈر کردیا۔بھارتی میڈیا…

June 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے کنگ خان اب ‘جوان” بنیں‌ گے

ممبئی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس…

February 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

پہلاسعودی جوڑا علی اور ریانہ آئندہ ماہ خلائی مشن پر روانہ ہوگا

ریاض (ٹیک ڈیسک): سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اور مرد خلاباز 9 مئی کو خلائی مہم پر…

April 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?