Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بلدیہ فیکٹری ملزمان چھوٹنے کا نتیجہ: بھتہ مافیا دوبارہ سرگرم ، بلڈر کے بھتہ نہ دینے پر چوکیدارقتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بلدیہ فیکٹری ملزمان چھوٹنے کا نتیجہ: بھتہ مافیا دوبارہ سرگرم ، بلڈر کے بھتہ نہ دینے پر چوکیدارقتل
پاکستان

کراچی: بلدیہ فیکٹری ملزمان چھوٹنے کا نتیجہ: بھتہ مافیا دوبارہ سرگرم ، بلڈر کے بھتہ نہ دینے پر چوکیدارقتل

Published September 16, 2023
Tags: Featured گینگ وار سر غنہ جمیل چھینگا کے خلاف مقدمہ درج
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ملزمان کی فائرنگ سے زیر تعمیر عمارت کا چوکیدار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بلڈر سے بھتہ طلب کیا گیا تھا جو نہ دینے پر چوکیدار کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مبینہ گینگ وار سر غنہ جمیل چھینگا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

دوسری جانب کراچی میں لسبیلہ نشتر روڈ پر رینجرز ، پولیس اور اینٹی واٹر تھیفٹ ٹیم نے غیر قانونی ہائیڈرینٹ کے خلاف کارروائی کی جس میں 5 ملزمان گرفتار کیے گئے۔

رینجرز حکام نے بتایا کہ پانی چوری کے لیے واٹر ہائیڈرینٹ میں 80 فٹ گہرا کنواں اور ٹینک بنائے ہوئے تھے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی میں غیرقانونی چلنے والے ہائیڈرینٹ کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔

TAGGED:Featuredگینگ وار سر غنہ جمیل چھینگا کے خلاف مقدمہ درج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول بھٹو کی جنرل پاشا، افتخار چوہدری، ن لیگ ، جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار اورPTIپر شدید تنقید
Next Article گڈو انٹرچینج گھوٹکی موٹر وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب، دوسری مرتبہ امریکا کے صدر ہوں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ…

November 6, 2024
پاکستان

شیخ رشید موٹر وے سے گرفتار،مہنگے برانڈ کی شراب اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو پنڈی پولیس نے موٹر وے…

February 2, 2023
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: رانا ثنا اللہ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات کریں گے…

May 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

جدید جیمزویب ٹیلی اسکوپ: 25 ہزار کہکشاؤں کی مفصل تصویر موصول

ٹیکساس (ٹیک ڈیسک): جدید ترین خلائی دور بین جیمز ویب ٹیلی سکوپ کی مدد سے لی گئی ایک تصویر میں…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?