Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں 2 مئی کو ہونیوالا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں 2 مئی کو ہونیوالا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف
پاکستان

ملک میں 2 مئی کو ہونیوالا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف

Published May 8, 2024
Tags: Featured پاکستانی طلبہ کا مستقبل بے یقینی کا شکار دوبارہ پیپر لینا ہے تو جلد لیا جائے ملک میں 2 مئی کو ہونے والا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں 2 مئی کو ہونے والا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اے لیول کا امتحان دینے والے ہزاروں پاکستانی طلبہ کا مستقبل معلق اور بے یقینی کا شکار ہوگیا ہے کیونکہ ریاضی کا پرچہ 2 مئی کو پورے ملک میں مبینہ طور پر آؤٹ کر دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ’ او‘ لیول اور ’ اے‘ لیول کے بہت سے طلبہ نے انگریزی اخبار سے رابطہ کرکے ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کی شکایت کی جو کہ 2 مئی 2024 کو مبینہ طور پر لیک ہوگیا تھا۔

یہ طلبہ نہیں جانتے کہ ان کے ساتھ انصاف کیسے ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے تو ایک آزادانہ انکوائری کی ضرورت ہے اور اگر اس میں ریاضی کے پرچے کا لیک ہونا ثابت ہوجاتا ہے تو کوئی منصفافہ طریقہ استعمال کرنا چاہیے تاکہ طلبہ کی پوزیشنز کو کسی قسم کے نقصانات سے بچاجاسکے۔

ان بچوں میں سے ایک طالب علم کا کہنا تھاکہ ہم نے پورا سال دن رات محنت کی ہے اور جب امتحانی سینٹر آئے تو پتہ چلا کہ 2 مئی کو ریاضی کا پرچہ لیک کر دیا گیا تھا اس نے میرے سر میں شدید درد کردیا کیونکہ میں نے 99 فیصد پرچہ درست کیا تھا۔

طلبا نے دہائی دی ہے کہ دوبارہ پیپر لینا ہے تو جلد لیا جائے اور سخت نہیں ہونا چاہیے، جائز سلوک چاہتے ہیں۔

انگریزی اخبار کے رابطہ کرنے پر برٹش کونسل نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ کیمبرج نے خدشات کا اظہار کردیا ہے، ان سے قریبی رابطے میں ہیں ، جونہی اس سلسلے میں کوئی اطلاع ملے گی آپ کو بتائیں گے۔

TAGGED:Featuredپاکستانی طلبہ کا مستقبل بے یقینی کا شکاردوبارہ پیپر لینا ہے تو جلد لیا جائےملک میں 2 مئی کو ہونے والا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، مقابلہ جاپان سے ہوگا
Next Article چیئرمین میٹرک بورڈکا امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟

لندن (ویب ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں ہی تتلیاں معدومیت کا شکار ہیں تاہم برطانیہ سے ایک اچھی خبر…

September 15, 2023
پاکستان

9 اگست کو قومی اسمبلی توڑنے کا امکان، وزیر اعظم نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دیدی۔وزیر اعظم شہباز…

August 4, 2023
انٹرٹینمنٹ

بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے…

September 2, 2024
پاکستان

غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف یکم نومبر…

October 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?