Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے
پاکستان

جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے

Published September 25, 2024
Tags: Featured حقائق پرمبنی خبریں دینے میں کردارادا کریں۔
Share
SHARE

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبریں روکنےکے لیے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے۔

نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پراپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ اخبارات کے قارئین کے عالمی دن پر آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کومبارکباد دیتا ہوں، اخبارات سیاسی شعوربڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اخبارات شہریوں کو ان کےحقوق اور ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہیں جبکہ یہ خبریں فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہیں۔

صدر آصف زرداری نے کہا کہ اس خاص موقع پرگزارش ہے کہ اخبارات معاشرےمیں اخلاقی اورجمہوری اقدارکوفروغ دیں، اخبارات کو برداشت، رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی، حب الوطنی کوفروغ دینا چاہیے اور اہم مسائل پر لوگوں کی رہنمائی اور آگاہی میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ تیزرفتارڈیجیٹل دورمیں غلط معلومات اورجعلی خبریں روکنےکے لیے اخبارات کا کرداربہت اہم ہے، اخبارات جھوٹی معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے، حقائق پرمبنی خبریں دینے میں کردارادا کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ذمہ دارپریس خبروں کی رپورٹنگ میں درستگی کا معیار برقرار رکھتا ہے اور پسماندہ آوازوں کو سننے کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کرتا ہے۔

TAGGED:Featuredحقائق پرمبنی خبریں دینے میں کردارادا کریں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اٹلی میں 400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت
Next Article سپریم کورٹ کا بیوہ کو جائیداد کی فوری منتقلی کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

متنازع پاکستانی فلم’جوائے لینڈ‘ ہیروعلی جونیجو نےعالمی ایوارڈجیت لیا

کراچی (ویب ڈیسک): ایوارڈ یافتہ متنازع پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے مرکزی اداکار علی جونیجو نے امریکا میں ہر سال…

January 16, 2023
دلچسپ و عجیب

نیوزی لینڈ میں معمر ترین الپاکا وینوئی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

وینوئیماٹا- نیوزی لینڈ (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی ایک معمر ترین الپاکا نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس الپاکا…

August 1, 2025
پاکستانکاروبار

حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ

لاہور (ویب ڈیسک): نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری مفت خوری بند اور…

September 30, 2024
پاکستان

قانونی ماہرین نے گرین سگنل دے دیا، نواز شریف 21 اکتوبر کو آئیں گے: شہباز

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے کہ نواز…

October 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?