Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیاری کے کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ کی عالمی سطح پر دھوم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لیاری کے کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ کی عالمی سطح پر دھوم
انٹرٹینمنٹ

لیاری کے کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ کی عالمی سطح پر دھوم

Published January 26, 2023
Tags: Featured بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا گانا کوک اسٹوڈیو سے مقبول لیاری سے تعلق رکھنے والے
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): کوک اسٹوڈیو سے مقبول اور لیاری سے تعلق رکھنے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ عالمی شہرت یافتہ گانوں میں 29 ویں نمبر پر آگیا۔

#kahani #kahanisuno #kaifikhalil
Melodious 🎶🎧 pic.twitter.com/N2fAPf5pY9

— Zobia (@Zobia24194235) January 15, 2023

انٹرنیٹ پر کیفی خلیل کی ’کہانی سنو‘ کی دھوم ہر جگہ سنائی دیتی ہے جس کے باعث گانے کو اب تک یو ٹیوب پر 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

گانا ’کہانی سنو ‘ یو ٹیوب پر مقبول 100 گلوبل گانوں کی فہرست میں 29 ویں نمبر پرآگیا ہے۔

TAGGED:Featuredبلوچی گلوکار کیفی خلیل کا گاناکوک اسٹوڈیو سے مقبوللیاری سے تعلق رکھنے والے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈین فاسٹ بولر محمد سراج کی ICCون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن
Next Article صدرپاکستان کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم پر حالیہ حملے میں ملوث تھے: سی ٹی ڈی

پشاور(ویب ڈیسک ): سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشت گرد کسٹم…

April 23, 2024
صحت

کوئٹہ: پولیو ٹیم پر ایک اور حملہ ، دوران َ ہفتہ یہ تیسرا حملہ تھا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی قمبرانی میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے آخری مرحلے کے دوران پولیو…

August 6, 2023
پاکستان

اثاثے جلانیوالوں کوسزا دیں، شاہ محمود کو رہا کریں: جسٹس ارباب طاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو…

May 18, 2023
پاکستان

’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘رانا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (…

July 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?