Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: یہودی پیشوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: یہودی پیشوا
دنیا

صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: یہودی پیشوا

Published October 26, 2023
Tags: Featured ہم یہودی فلسطینی حکومت میں زیادہ محفوظ رہیں گے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): یہودیوں کے معروف ربی یسریول فیلڈمین نے صیہونی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں بیان جاری کر دیا۔توراہ جوڈیزم نامی ایک اکاؤنٹ پر معروف یہودی ربی یسریول فیلڈمین کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ صہیونی یہودیوں کی نمائندگی نہیں کرتے اور نا ہی اس حوالے سے بیان دے سکتے ہیں، ان لوگوں نے اسرائیل پر قبضہ کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں رہنے والے یہودیوں کا ماننا ہے کہ تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کی جانی چاہئیں، بطور یہودی ہم فلسطینی حکومت میں زیادہ محفوظ رہیں گے۔

Rabbi Yisroel Feldman: “All lands should be returned to the Palestinian people” As Jews, “We will be safer under the Palestinian government”

Jews can never establish a state on earth, the Torah forbids this.

But the zionists came and declared war on the Torah and G-d and… pic.twitter.com/VTkrOPeXt9

— Torah Judaism (@TorahJudaism) October 24, 2023

یہودی ربی نے مزید کہا کہ یہودی کبھی بھی زمین پر ریاست قائم نہیں کر سکتے، تورات اس سے منع کرتی ہے لیکن صیہونیوں نے آکر تورات اور خدا کے خلاف اعلان جنگ کیا اور تورات کے برعکس مقدس سرزمین پر ایک غیر مذہبی صیہونی ریاست قائم کی۔

یہودی ربی کا یہ بھی کہنا تھا ہم چاہتے ہیں کہ صہیونیوں کے قبضے میں لی گئی تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کی جائیں کیونکہ ہماری عوام ایک اللہ کو ماننے والے اور ان کا ڈر رکھنے والے عربوں کی زمین پر زیادہ محفوظ ہیں اور ہمارے مذہب کو وہاں زیادہ عزت دی جاتی ہے اور ہم دعا گو ہے کہ ایک بار پھر فلسطینی عوام اور یہودی ایک دوسرے کے ساتھ امن اور خوشحالی کے ساتھ رہیں۔

TAGGED:Featuredہم یہودی فلسطینی حکومت میں زیادہ محفوظ رہیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی کمپنیوں کےافسران کےمفت یونٹ بند، تاپی گیس پائپ لائن کواستثنیٰ
Next Article وقت پر کھانا نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو تشدد کے بعد آگ لگا دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاک افغان سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

چمن (ویب ڈیسک): چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی۔ ہول سیلرز کے مطابق افغان…

April 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

نیویارک(شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر…

April 11, 2023
صحت

پیناڈول کے بعد پیراسٹامول گولیاں بھی مہنگی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وزارت صحت نے پیراسٹامول سیرپ اور گولی کی قیمت میں اضافے کی سمری تیار کرلی. ذرائع…

February 10, 2023
کھیل

سڈنی: ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی…

January 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?