Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےدنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو بھی سر کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےدنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو بھی سر کرلی
پاکستانکھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےدنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو بھی سر کرلی

Published May 5, 2024
Tags: Featured ایک اور اعزاز اپنے نام پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی صبح 9:35 پر مکالو سر کی
Share
SHARE

کھٹمنڈو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی جس کی بلندی 8485 میٹر ہے۔

نائلہ کیانی نے آج صبح نیپال میں واقع دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سرکرکے تاریخی سنگ میل حاصل کیا، نائلہ کیانی نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9:35 پر مکالو سر کی۔

نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredایک اور اعزاز اپنے نامپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانیدنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لیصبح 9:35 پر مکالو سر کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد
Next Article پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی چینل کو انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وہ کچھ کہہ دیا…

December 26, 2022
صحت

چائے پاپے کا ناشتہ کرنیوالے ہوجائیں‌خبردار!

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ناشتے کیلئے چائے اور پاپوں کاجوڑ بہترین تصور کیا جاتا ہے اور بیشتر لوگ چائے پاپا…

January 12, 2023
کھیل

محسن نقوی سلیکشن کےعمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک…

May 24, 2024
کھیل

پاکستان پولو کپ 2023ء کا ٹائٹل ایف جی پولو ٹیم نے جیت لیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام دوسرے پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ 2023ء اسپانسرڈ بائی تکمیل اسکوائر…

March 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?