Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ
دنیا

افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ

Published February 20, 2024
Tags: Featured اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس طالبان شرائط ناقابل عمل قطر میں افغان مذاکرات
Share
SHARE

دوحہ (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ قطر میں ہونے والے افغان مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نے جو شرائط رکھی تھیں وہ ناقابل عمل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والے دو روزہ افغان مذاکرات کے اختتام پر جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے طالبان کی عدم شرکت پر تنقید کی۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ طالبان نے مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے شرط رکھی تھی کہ سول سوسائٹی ارکان کو اجلاس میں نہ بلایا جائے اور یہ شرط قابل عمل نہیں تھی۔

انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ طالبان حکومت نے مذاکرات میں شرکت کے لیے ایسے پروٹوکول کا مطالبہ بھی کیا تھا جو طالبان کو افغانستان میں حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کے مترادف ہوتا۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے مزید کہا کہ طالبان سے مذاکرات میں اپنی شرکت کو مشروط نہ کرنے کی اپیل کی تھی لیکن انھوں نے شرائط کے بغیر شرکت سے معذرت کرلی۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے اس اجلاس میں افغانستان کی سول سوسائیٹی کے ارکان سمیت بعض ملکوں کے نمائندے اور خصوصی ایلچیوں نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان نے بھی شرکت کی تھی۔

TAGGED:Featuredاقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریسطالبان شرائط ناقابل عملقطر میں افغان مذاکرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات:الیکشن کمیشن نےغداری کی،معافی مانگے، چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں؛ مشتاق احمد
Next Article بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیل ملز کی بندش سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کے غیرملکی زرمبادلہ کا نقصان ہوا ہے۔نجی…

June 17, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

سکھر: نارا کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ، شوہر نے چھڑوا لیا

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا جس…

August 9, 2025
دنیا

امریکہ میں 3 دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ،7 چینی افراد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ساحلی شہر ہاف مون بے…

January 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر میں نےیہ آفرز قبول نہیں کیں؛ ریما

کراچی(شوبز ڈیسک): سینئر اداکار ریما خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کچھ گروپ پاکستانی فنکاروں کے مخالف ہیں۔ایک…

January 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?