Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کے حوالے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کے حوالے
پاکستانتازہ ترین

شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کے حوالے

Published February 5, 2023
Tags: پارٹی کے ناراض ارکان شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن
Share
SHARE

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں شہباز شریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی سے جلد ملاقات کی ہدایت کر دی۔

ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی، ورکرز کنونشنز سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ممکنہ انتخابات کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔

TAGGED:پارٹی کے ناراض ارکانشاہد خاقان عباسیمسلم لیگ ن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کنجوس والدین ٹکٹ کیلیے شیر خواربچےکو ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے
Next Article چیف آف آرمی اسٹاف اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کاغذات نامزدگی: بلاول،آصف، فریال، شہباز،مریم کےمنظوراورفہمیدہ و ذوالفقار مرزا،سواتی اور ذلفی بخاری کےمسترد

کراچی -لاڑکانہ- بدین-لاہور (ویب ڈیسک): عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

December 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم:خصوصی ٹاسک فورس قائم ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے…

March 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ :کرمنلز کے خلاف گھیرا تنگ، ڈیٹا وفاقی اداروں کے حوالے

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے وفاقی تحقیقاتی اداروں کو بھی سندھ کے کرمنلز کا ڈیٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا…

February 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

’پاکستان کا افغان صوبوں پر فضائی حملہ، 8 شہری ہلاک‘، افغان ترجمان کا دعویٰ

(ویب ڈیسک): افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغانستان کے صوبہ پکتیکا…

March 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?