Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزی بیشن، تھیٹر پلیز سمیت میگا کانسرٹ بھی ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزی بیشن، تھیٹر پلیز سمیت میگا کانسرٹ بھی ہوگا
انٹرٹینمنٹ

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزی بیشن، تھیٹر پلیز سمیت میگا کانسرٹ بھی ہوگا

Published October 5, 2024
Tags: Featured واضح رہے کہ آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول 2نومبر تک ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شام 7 بجے جاپانی تھیٹر پلے
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): آرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کو آج 10 روز مکمل ہو جائیں گے۔ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے دسویں روز آرٹ ایگزی بیشن اور تھیٹر پلیز سمیت میگا کانسرٹ بھی ہوگا۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج دوپہر آرٹ ایگزی بیشن کا انعقاد ہوگا جس میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم اور سندھ کے وزیر سیاحت و ثقافت ذوالفقارعلی شاہ شرکت کریں گے۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شام 7 بجے جاپانی تھیٹر پلے ” آر یو لونگ اٹ” پیش کیا جائے گا اور 8 بجے میگا میوزک کانسرٹ ہوگا۔

واضح رہے کہ آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول 2نومبر تک جاری رہے گا۔

TAGGED:Featuredواضح رہے کہ آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول 2نومبر تکورلڈ کلچر فیسٹیول میں شام 7 بجے جاپانی تھیٹر پلے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا
Next Article ’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

جامشورو پاور جنریشن کمپنی سمیت کابینہ کی 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ کی نجکاری کمیٹی برائے ملکیتی ادارے نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی…

August 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا

ڈبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے…

February 25, 2024
پاکستانصحت

پنجاب ڈینگی کی لپیٹ میں: 24گھنٹوں میں 27کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 447 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ…

September 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?