Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کی نایاب ترین شارک راہ بھٹک کر ساحل پر آجانے سے مرگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دنیا کی نایاب ترین شارک راہ بھٹک کر ساحل پر آجانے سے مرگئی
دلچسپ و عجیب

دنیا کی نایاب ترین شارک راہ بھٹک کر ساحل پر آجانے سے مرگئی

Published April 5, 2023
Tags: Featured نایاب ترین ٹائگر شارک کی موت ایک المناک واقعہ وزن 300 سے 400 کلوگرام تھا
Share
SHARE

آئرلینڈ (ویب ڈیسک): آئرلینڈ کے ساحل پر نایاب ترین ٹائگر شارک آکر پھنسی ہے اور یہ اس ملک کے ساحل پر اپی نوعیت کا واحد اور انوکھا واقعہ بھی ہے۔14 فٹ طویل نایاب ترین ٹائگرشارک کا وزن 300 سے 400 کلوگرام بتایا جارہا ہے جبکہ سائنسداں اس غیرمعمولی واقعے کی وجہ جاننے میں مصروف ہیں۔

ساحل پر پھنسی شارک پر سب سے پہلی نظر، سوئزرلینڈ کے سیاحوں کی پڑی جس کے بعد انہوں نے انتظامیہ سے رابطہ کیا۔ اس کے بعد ٹرینٹی کالج ڈبلن کے ماہرنکولس پائن اور ان کے ساتھی وہاں پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ تصویریں دیکھتے ہی وہ فوری طور پر اپنی ٹیم کے ہمراہ ویکسفورڈ پہنچے جہاں کے ساحل پر ٹائگرشارک موجود تھی۔

نکولس نےمچھلی کو دوبارہ پانی کے حوالے کرنے سے قبل اس کے کئی نمونے لیے، پیمائش کی اور وزن کا اندازہ لگایا لیکن اس سے قبل ہی وہ مرچکی تھی۔ تاہم اس کی موجودگی اور موت کی وجہ خود ایک معمہ بھی ہے۔ تاہم ٹائگرشارک کو اتنے قریب سےپہلی مرتبہ دیکھنا ایک یادگار لمحہ بھی تھا۔

ماہرین نے اس امر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ نایاب ترین ٹائگر شارک کی موت ایک المناک واقعہ ہے اور اس کے تدارک پر غورکرنا ہوگا۔

TAGGED:Featuredنایاب ترین ٹائگر شارک کی موت ایک المناک واقعہوزن 300 سے 400 کلوگرام تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت
Next Article 50 سال بعد چاند کا دوبارہ سفر، 4 خلابازوں میں پہلی بار خاتون شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی نے نواز شریف، مریم اور حمزہ شہباز کی لاہور سےکامیابی چیلنج کردی

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد مریم نواز اور حمزہ شہباز…

February 11, 2024
پاکستان

چیف جسٹس نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین قوم کیلئے دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): پاکستان کے 77 یوم آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ…

August 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیا

(ویب ڈیسک ):گزشتہ سال کئی ریکارڈز توڑنے والی فلم پٹھان کی کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ…

August 20, 2024
پاکستان

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کی 7 تاریخ کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے…

May 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?