Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ
پاکستان

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ

Published November 16, 2023
Tags: Featured تھرڈ سرکٹ میں جج لگانے کا اعلان عدیل منگی سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک):‌امریکا کے صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن شہری عدیل منگی کو جج نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صدر جوبائیڈن نے آکسفورڈ اور ہارورڈ سے تربیت یافتہ قانون دان عدیل منگی کو وفاقی اپیلز کورٹ کے تھرڈ سرکٹ میں جج لگانے کا اعلان کیا ہے۔

President Biden announced Wednesday he will nominate Adeel A. Mangi, a Harvard- and Oxford-trained lawyer, to the U.S. Court of Appeals for the 3rd Circuit.

Mangi would be the first Muslim American to serve on a federal appellate court in U.S. history. https://t.co/q4PFkLmYRk

— The Washington Post (@washingtonpost) November 15, 2023

چھیالیس سالہ عدیل منگی کا تعلق کراچی سے ہے اور سینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی تاریخ میں فیڈرل ایپلز کورٹ کے پہلے مسلمان جج بن جائیں گے۔

اس حوالے سے امریکی سینیٹر باب مینینڈیز نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر کے فیصلے کو سراہتے ہوئے لکھا کہ مجھے عدیل منگی سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا تو میں نے انہیں کہا کہ میں صدر بائیڈن کو پہلے امریکی مسلمان کو اپیلز کورٹ کا جج لگانے کے لیے قائل کروں گا۔

I applaud @POTUS's nomination of Adeel Mangi to serve on the U.S. Court of Appeals for the Third Circuit.

I was honored to call him and share that I would strongly encourage the President to make him the first Muslim American nominated for a seat on our federal appeals courts. pic.twitter.com/LozxjdlU9M

— Senator Bob Menendez (@SenatorMenendez) November 15, 2023

TAGGED:Featuredتھرڈ سرکٹ میں جج لگانے کا اعلانعدیل منگی سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی
Next Article ذیابیطس اور ڈپریشن مریض کو موت کے قریب کردیتے ہیں؛ تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستانتازہ ترین

ایک کیس میں متعدد ایف آئی آر کا اندراج ڈرانے، دھمکانے کے مترادف ہے، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ایک جرم میں متعدد ایف آئی آر کا اندراج ڈرانے دھمکانے کے…

December 18, 2022
پاکستان

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحٓد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے…

June 24, 2024
دنیا

دنیا کی کم عمر ترین نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ کا اعلان پارٹی کے سالانہ…

January 19, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا پیڑول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈی ریگولیٹ پالیسی ختم اور منافع بڑھانے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند…

February 20, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?