Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران معاملے پر پاک امریکا تعلقات میں تناؤ ہے: سابق امریکی مشیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران معاملے پر پاک امریکا تعلقات میں تناؤ ہے: سابق امریکی مشیر
پاکستاندنیا

عمران معاملے پر پاک امریکا تعلقات میں تناؤ ہے: سابق امریکی مشیر

Published May 20, 2023
Tags: Featured سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔جان بولٹن نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹوں اور تناؤ بڑھانے کا سبب ہے، سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تشدد اور عدم استحکام کا تسلسل کسی کے مفاد میں نہیں۔

دوسری جانب پاکستان کی صورتحال پر 16 کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو بھی خط لکھا ہے۔

خط میں پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت پر زور کے ساتھ پاکستان میں تشددکے تمام واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredسویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں‌یکم جون سے موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان
Next Article پنجاب مفت آٹا اسکیم: کرپشن الزامات پر نیب کا انکوائری کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ترجمان…

March 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں لاکھوں سندھی جمع کرکےبیرونی آبادی،ڈیجیٹل مردم شماری کو مسترد کریںگے؛صنعان قریشی

نیو کراچی (ویب ڈیسک): جئے سندھ قومی محاذ ( جسقم ) کے چیئرمین صنعان خان قریشی نے میڈیا سے بات…

April 2, 2023
کاروبار

پی ایس او کابھی دیوالیہ قریب، بچانے کیلئے 27 ارب کی گرانٹ منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے ایک ہنگامی اجلاس میں کویت پیٹرولیم…

March 22, 2023
دنیا

سعودیہ کے بعد کچھ دیگر ممالک اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ

(ویب ڈیسک ):اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے…

September 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?