Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں، فارم ہاؤس سے 2 مشکوک افراد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں، فارم ہاؤس سے 2 مشکوک افراد گرفتار
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں، فارم ہاؤس سے 2 مشکوک افراد گرفتار

Published January 8, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکی دی گئی تھی فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش
Share
SHARE

مہاراشٹر (شوبز ڈیسک) : بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس سے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے چُھپکے سے درخت پر چڑھ کر فارم ہاؤس کے اندر گھسنے کی کوشش کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گرفتار ہونے والے دونوں افراد نے پولیس کو اپنے فرضی نام اجیش کمار اوم پرکاش گل اور گروسیواک سنگھ تیجسنگ بتائے جبکہ ان دونوں افراد کے پاس سے جعلی آدھار کارڈ (شناختی کارڈ) بھی برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ دونوں افراد کا تعلق بھارت کی مختلف ریاستوں سے ہے، پولیس نے اُنہیں حراست میں لیکر دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں افراد نے پولیس کو بتایا کہ وہ سلمان خان کے مداح ہیں اور وہ اداکار سے ملنا چاہتے تھے، اسی وجہ سے فارم ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ سال 2023 مارچ میں بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دی تھیں جس کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی تھی۔

لارنس بشنوئی کے کینگ نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کا بھی قتل کیا تھا، لارنس بشنوئی گینگ کے مطابق سدھو موسے والا نے اِن کے ایک کارندے کو قتل کروانے میں کردار ادا کیا تھا جس کی وجہ سے اُنہوں نے بدلے میں گلوکار کو قتل کیا۔

سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگ کے سرغنہ لارنس بشنوئی کی جانب سے 2018 میں بھی سلمان خان کو قتل کی دھمکی دی گئی تھی تاہم اداکار اس منصوبے سے بچ نکلے تھے۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کے دبنگ اسٹارسلمان خان کو قتل کی دھمکی دی گئی تھیفارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھٹو کو انصاف کیلیے مزید انتظار کرنا پڑیگا: سزائے موت کیخلاف ریفرنس کی سماعت انتخابات تک ملتوی
Next Article سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایران اسرائیل جنگ:پاکستان پر بھی اثرات ہونگے:ملیحہ لودھی؛صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں؛دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت خارجہ نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال پر گہری تشویش…

April 14, 2024
دنیا

اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری

(ویب ڈیسک):غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین…

May 23, 2024
انٹرٹینمنٹ

گانے نشر کرنے پر طالبان نے خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کردیا

کابل (شوبز ڈیسک): طالبان نے خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو اسٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام…

April 3, 2023
انٹرٹینمنٹسائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا فیچر ہم ٹو سرچ سب کیلیے دستیاب

کراچی (ٹیک ڈیسک): بیشتر افراد گانے سننے کے لیے یوٹیوب کو ترجیح دیتے ہیں اور اس مقصد کے لیے گوگل…

July 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?