Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھریلو تشدد سےمتعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ’معذرت‘ کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > گھریلو تشدد سےمتعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ’معذرت‘ کرلی
انٹرٹینمنٹ

گھریلو تشدد سےمتعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ’معذرت‘ کرلی

Published June 22, 2023
Tags: Featured کچھ لوگوں کو تنگ کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے میں غلط ہوں تو میں معذرت کرتی ہوں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان دینے پر نامور ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے معافی مانگ لی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کنول آفتاب نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے تھے۔ایک صارف نے کنول آفتاب سے سوال کیا کہ اگر شوہر گھریلو تشدد کرتا ہو اور کوئی نوکری بھی نہ کرے تو کیا طلاق لینا صحیح ہے؟30 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والے ٹک ٹاکر نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ آپ اس کا ساتھ دینے اور ہمت بڑھانے کی کوشش کریں، طلاق کوئی راستہ نہیں ہے۔

کنول آفتاب کے اس جواب پر ایک صارف نے لکھا کہ کیا آپ گھریلو تشدد پر یہ کہہ رہی ہیں کہ شوہر کا ساتھ دیں؟ سوال دوبارہ پڑھیں۔

جس پر کنول آفتاب نے لکھا کہ سپورٹ کریں اس کے حالات کو بہتر اور اسکو صحیح کرنے میں۔

کنول آفتاب کی جانب سے شوہر کے تشدد کو برداشت کرنے کا مشورہ دیے جانے پر لوگوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کی ذہنی صحت پر بھی سوال اٹھا دیے تھے اور بعض افراد نے دعویٰ کیا کہ ٹک ٹاکر کو گھریلو تشدد کے لفظ کی معنی بھی نہیں آتے ہوں گے، انہیں تعلیم حاصل کرنے کی ضروررت ہے۔

سوشل میڈیا پر معاملہ زیر بحث آنے پر کنول آفتاب نے معافی مانگ لی۔

انہوں نے لکھا کہ ’میں جو بات کرنا چاہ رہی ہوں وہ کچھ لوگ سمجھنا نہیں چاہ رہے، کیونکہ کچھ لوگوں کو تنگ کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے۔‘

ٹک ٹاکر نے لکھا کہ ’ میں گھریلو تشدد کو فروغ دینے یا اس کی حمایت نہیں کر رہی لیکن اگر پھر بھی آپ سمجھتے ہیں کہ میں غلط ہوں تو میں معذرت کرتی ہوں۔’

TAGGED:Featuredکچھ لوگوں کو تنگ کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہےمیں غلط ہوں تو میں معذرت کرتی ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، گیس بحران ٹل گیا
Next Article وزیراعظم کی مالیاتی کانفرنس کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، شکوے شکایات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کالا باغ ڈیم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

September 2, 2025
پاکستان

کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے؛ بلاول بھٹو زرداری

نواب شاہ (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدان ملک کا ماضی…

December 25, 2023
دنیا

ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

انقرہ (ویب ڈیسک): ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں…

October 23, 2024
پاکستان

بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے لائن پر دھماکے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?