Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ

Published July 7, 2023
Tags: ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 9 مئی کو فوجی تنصیبات سمیت سرکاری املاک پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں ہی کیس چلیں گے جب کہ فوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزمان کے خاندان کو ہفتے میں ایک روز ملنے کی اجازت ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا کیس فوجی عدالت میں لانے پرغور کیا جارہا ہے جب کہ اس سلسلے میں بعض وزرا کی رائے ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کیس عدالتوں میں ہی چلایا جائے۔

ذرائع کے مطابق حکومت چاہتی ہے کہ وقت پرعام انتخابات کرادیے جائیں اور اسمبلی کی مدت پوری ہونے سے 4 یا 5 روز پہلے اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اسمبلی تحلیل کرنے پر الیکشن کمیشن کو 90 روز مل جائیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ دبئی میں ہونے والی ملاقاتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور نگران وزیراعظم کا معاملہ طے نہیں ہوا ہے۔

رواں برس 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے جناح ہاؤس لاہور سمیت فوجی تنصیبات، تاریخی عمارتوں، سرکاری املاک اور گاڑیوں کو آگ لگا دی تھی، ان واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل جاری ہے۔

TAGGED:ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے
Next Article مقبول ڈرامے ’تیرے بن‘ کا سیزن 2 بنانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی

(ویب ڈٰیسک):‌ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ساری لائنز کراس کر رہے ہیں، اگر انہوں نے مزید لائن کراس کی تو…

October 5, 2024
پاکستاندنیا

سائفر کا شائع شدہ متن مستند ہے یا نہیں، تنازع پیداہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان گزشتہ برس ہونے…

August 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

کراچی(ویب‌ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

April 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کےسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر…

May 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?